ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

2 گھنٹے پہلے
A A
مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ملک میں مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہونے لگا، قلیل مدتی مہنگائی کی سالانہ شرح بڑھ کر 12.31 فیصد ہوگئی، ایل پی جی اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔

ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 5 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے میں ہفتہ وار بنیاد پر 0.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 51 بنیادی اشیائے ضروریہ میں سے 21 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 اشیا سستی ہوئیں جبکہ 20 کی قیمتیں برقرار رہیں۔

ہفتہ وار بنیاد پر ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 54.18 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ایل پی جی 3.72 فیصد، آلو 2.07 فیصد اور انڈے 1.17 فیصد مہنگے ہوئے۔ تازہ دودھ، روٹی اور لہسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 4.20 فیصد اور ڈیزل میں 2.97 فیصد کمی ہوئی، جبکہ چنے کی دال، کیلے، پیاز، چکن، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سالانہ بنیاد پر ایل پی جی کی قیمت میں 114.88 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، ٹماٹر 78.89 فیصد، بجلی کے پہلے سہ ماہی نرخ 52.38 فیصد، ڈیزل 39.27 فیصد اور پٹرول 36.34 فیصد مہنگا ہوا۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹے کی قیمت میں 33.95 فیصد اور چکن میں 31.81 فیصد اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا، تاہم آلو، انڈے اور چینی سمیت بعض اشیا کی قیمتیں سالانہ بنیاد پر کم رہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قلیل مدتی مہنگائی کی سالانہ شرح 11.32 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، یوں ایک ہفتے میں یہ شرح مزید بڑھ کر 12.31 فیصد تک پہنچ گئی۔

موضوعات : Inflationlpgpublicrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.
اہم ترین 2

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Government’s new plan to reduce LPG prices; fears of a hike in electricity costs as well.
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ، بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

5 نومبر , 2026
Petroleum products become cheaper for the public; petrol price reduced by Rs 7.06 and diesel by Rs 3.71 per litre.
تازہ ترین

عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات سستی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا

5 نومبر , 2026
The burden of the 15 rupee per litre increase in petrol prices has not been placed on the public, says the Prime Minister.
پاکستان

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا،وزیراعظم

4 نومبر , 2026
Crude oil prices rise after US attack on Iran
تازہ ترین

ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

3 نومبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

30 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026
مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔