جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

37 منٹس پہلے
A A
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو روز کی توسیع کردی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار اب 8 نومبر 2026 تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرا سکیں گے۔

کمیشن نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام ضروری دستاویزات مکمل کرکے مقررہ تاریخ تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان، سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ 5 نومبر 2026 کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے ذریعے کیا گیا۔

موضوعات : 5-Day Extensioislamabadlocalelections
ShareSend

متعلقہ خبریں

Deprivation of government job despite acquittal declared illegal
تازہ ترین

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Asian Team Squash Championship begins in Islamabad today
تازہ ترین

ایشین ٹیم اسکوائش چیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع

3 نومبر , 2026
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

2 نومبر , 2026
CDA notice against encroachments at Maulana Fazlur Rehman's residence
اہم ترین 3

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا نوٹس

31 اکتوبر , 2026
Our friendship with Türkiye transcends the boundaries of borders and generations, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
تازہ ترین

ہماری اورترکیہ کی دوستی سرحدوں اور نسلوں کی حدود سے ماورا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

29 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.
تازہ ترین

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Announcement of a 5% reduction in goods transport fares

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

6 نومبر , 2026
Education crisis in Afghanistan is serious, 7 million children out of school revealed

افغانستان میں تعلیمی بحران سنگین، 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

6 نومبر , 2026
Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔