جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈپٹی کمشنرز کو الٹی میٹم، ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے تین دن کی مہلت

1 دن پہلے
A A
Chief Minister Maryam Nawaz issues ultimatum to deputy commissioners, gives them three days to improve the condition of hospitals
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) وفاقی آئینی عدالت نے مخصوص نشستوں کے تنازع پر جمعیت علمائے اسلام کی اپیل خارج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت جے یو آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پارٹی نے مخصوص نشستوں کے لیے چار نام دیے تھے، الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کی فہرست میں اپنی مرضی سے تبدیلی نہیں کر سکتا۔

وکیل جے یو آئی نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا منفرد کیس ہے، جے یو آئی کا کہنا ہے کہ صدف احسان ان کی امیدوار نہیں، لیکن انہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہی ان کی جماعت کی امیدوار ہیں۔وکیل نے مزید مؤقف اختیار کیا کہ اگر کسی سیاسی جماعت نے امیدواروں کی درست فہرست فراہم نہیں کی تھی تو اس سے فہرست کی درستگی کے لیے کہا جا سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مخصوص نشستوں کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت میں جے یو آئی کی اپیل خارج

تاہم وفاقی آئینی عدالت نے جے یو آئی کے دلائل مسترد کرتے ہوئے اپیل خارج کر دی اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔

موضوعات : cmpunjabdeputycommissionarsmaryamnawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fake Court Fee Stamp Scandal Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to the Chief Justice of the Lahore High Court.
پاکستان

جعلی کورٹ فیس ٹکٹ اسکینڈل:وزیراعلیٰ مریم نواز کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراجِ تحسین

6 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
پاکستان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم
اہم ترین 2

مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم

3 نومبر , 2026
Maryam Nawaz announces sending a legal notice for defamation to Chaudhry Salik Hussain.
پاکستان

مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان

3 نومبر , 2026
A new employment avenue for rural women Maryam Nawaz’s ‘She Thread’ program, with a target to train 2,500 women.
تازہ ترین

دیہی خواتین کے لیے روزگار کا نیا راستہ، مریم نواز کا ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام، 2500 خواتین کو تربیت دینے کا ہدف

2 نومبر , 2026
French Ambassador meets Maryam Nawaz, agrees to increase investment and trade cooperation in Punjab
پاکستان

مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

31 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
A flying board like Spider-Man's

اسپائیڈر مین جیسا اڑنے والا بورڈ

یہ بھی پڑھیں

Major political blow to Netanyahu in Israel; Gadi Eizenkot secures support of 67 members.

اسرائیل میں نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گاڈی آئزنکوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل

6 نومبر , 2026
Fake Court Fee Stamp Scandal Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to the Chief Justice of the Lahore High Court.

جعلی کورٹ فیس ٹکٹ اسکینڈل:وزیراعلیٰ مریم نواز کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خراجِ تحسین

6 نومبر , 2026
A major solar energy revolution in Turkey, one of Europe's largest solar farms operational

ترکیہ میں شمسی توانائی کا بڑا انقلاب، یورپ کے بڑے سولر فارمز میں سے ایک فعال

6 نومبر , 2026
The Global Threat of Online Fraud Citizens Lost $148 Billion in a Single Year.

آن لائن فراڈ کا عالمی خطرہ، امریکی شہری ایک سال میں 148 ارب ڈالر سے زائد لٹا بیٹھے

6 نومبر , 2026
Boeing and Saab’s T-7A training aircraft has reached a significant milestone.

بوئنگ اور ساب کے ٹی 7 اے تربیتی طیارے نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔