جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے ٹرمپ کو سیاسی دھچکا دے دیا، مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو عبرتناک شکست

1 دن پہلے
A A
The Iran conflict, inflation, and unemployment have dealt a political blow to Trump, resulting in a crushing defeat for the Republicans in the midterm elections.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا کے مڈٹرم انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو بڑا سیاسی دھچکا، ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان دونوں میں اکثریت حاصل کرلی۔ایران جنگ، بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان امریکی عوام نے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، ری پبلکنز کو ایوان نمائندگان میں اپنی 27 نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔ابتدائی نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 231 جبکہ ری پبلکنز نے 139 نشستیں حاصل کیں، تاہم کئی حلقوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات سستی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا

امریکی سینیٹ میں بھی ڈیموکریٹس نے ری پبلکنز سے 7 نشستیں چھین لیں، جس کے بعد ڈیموکریٹس کی نشستوں کی تعداد 54 جبکہ ری پبلکنز کی 44 ہوگئی۔گورنر کے انتخابات میں بھی ڈیموکریٹس نے برتری حاصل کی، ڈیموکریٹس کے 27 جبکہ ری پبلکنز کے 20 امیدوار کامیاب قرار پائے۔انتخابی نتائج کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل اور امریکی سیاست میں بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

موضوعات : dondltrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Whoever clashes with Iran will pay the price — Mohsen Rezaei
تازہ ترین

جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا،محسن رضائی

5 نومبر , 2026
Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits
تازہ ترین

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran
تازہ ترین

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
Even Elon Musk’s $446 million could not save the Republicans from electoral defeat.
تازہ ترین

ایلون مسک کے 44 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بھی ری پبلکنز کو انتخابی شکست سے نہ بچا سکے

5 نومبر , 2026
Trump attributed the Republicans' failure in the midterm elections to the Iran war.
تازہ ترین

ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی ناکامی کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیا

4 نومبر , 2026
اگلی خبر
SAFF Football Championship Pakistan and India to face each other today

ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیں

Education crisis in Afghanistan is serious, 7 million children out of school revealed

افغانستان میں تعلیمی بحران سنگین، 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

6 نومبر , 2026
Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔