بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

2 گھنٹے پہلے
A A
Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد خان نے کی، جس کے دوران کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا اور عرفان سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ تمام ملزمان کے ضمنی چالان جمع کرا دیے گئے ہیں۔اس موقع پر جج نے استفسار کیا کہ 9 مئی کے مقدمے میں نامزد عامر چمکنی کا ضمنی چالان کہاں ہے؟ جس پر درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عامر چمکنی گزشتہ شب گرفتار ہو چکے ہیں۔

وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ سہیل آفریدی کا ایک مقدمہ ہائیکورٹ میں بھی زیر سماعت ہے، جبکہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ موجودہ مقدمہ اس درخواست میں ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں کیس کی تفصیلات پڑھنے کے لیے مہلت دی جائے۔ انہوں نے سہیل آفریدی کی عدم دستیابی اور ملزمان کی بیک وقت تین مختلف تھانوں کی حدود میں موجودگی کے معاملے پر بھی سوالات اٹھائے۔

یہ بھی پڑھیں: سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

جج نے استفسار کیا کہ کیا وکلا اس مقدمے میں دلائل دینا چاہتے ہیں؟ جس پر وکیل درخواست گزار نے فی الحال دلائل دینے سے معذرت کر لی۔

موضوعات : kamranbangishpeshawartaimoursaleemghara
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fire at a foam manufacturing factory in Peshawar
تازہ ترین

پشاور میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

2 نومبر , 2026
2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

2 نومبر , 2026
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company
تازہ ترین

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

24 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif has arrived in Peshawar on a one-day visit.
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

22 اکتوبر , 2026
The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Abdul Rahman Muhammad Al-Sayed has become the first Muslim senator to be elected in American history.

عبدالرحمن محمد السید امریکی تاریخ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلم سینیٹر بن گئے

یہ بھی پڑھیں

Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
The burden of the 15 rupee per litre increase in petrol prices has not been placed on the public, says the Prime Minister.

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا،وزیراعظم

4 نومبر , 2026
Abdul Rahman Muhammad Al-Sayed has become the first Muslim senator to be elected in American history.

عبدالرحمن محمد السید امریکی تاریخ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلم سینیٹر بن گئے

4 نومبر , 2026
Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

4 نومبر , 2026
Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔