بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس کے2بڑے جنگی بحری جہازوں کی چھٹی؟

2 گھنٹے پہلے
A A
Are two of Russia's major warships being retired
Share on Facebookwhatsapp

 ماسکو(پاک ترک نیوز)روس نے اپنے بحری بیڑے کے دو بڑے جنگی جہازوں، 40 سال سے زیرِ استعمال طیارہ بردار جہاز ایڈمرل کزنیٹسوف اور 37 سال پرانے جوہری طاقت سے چلنے والے جنگی کروزر پیوتر ویلیکی کو سروس سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم روسی حکام کی جانب سے ان جہازوں کو مستقل طور پر ریٹائر کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

دفاعی ویب سائٹ ڈیفنس یو اے کے مطابق پیوتر ویلیکی کی مرمت کو ناقابلِ عمل قرار دینے کے لیے ایک خصوصی کمیشن کی رائے سامنے آئی ہے۔ اس سے قبل روس نے جہاز کو جدید بنانے پر بھی غور کیا تھا، جس کے تحت اس کے پرانے میزائل لانچروں کی جگہ کالیبر، اونی کس اور زیرکون میزائل داغنے کے لیے 80 جدید لانچ سیلز نصب کرنے کی تجویز تھی۔

دوسری جانب طیارہ بردار جہاز ایڈمرل کزنیٹسوف کا مستقبل بھی غیر یقینی ہے۔ جولائی 2025 میں روسی میڈیا نے اسے فروخت کرنے یا ختم کرنے کے امکان کی خبر دی تھی، جبکہ 2026 میں اس کی مرمت کے دوران مبینہ بدعنوانی کا معاملہ بھی سامنے آیا۔ رپورٹ کے مطابق چینی بیرنگز کی فراہمی سے متعلق اس کیس میں تقریباً 30 کروڑ روبل کے نقصان کا ذکر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ کے میدان میں اڑتا ہوا کمبل

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس میں بڑے سطحی جنگی جہازوں پر بھاری اخراجات جاری رکھنے یا اس کے بجائے آبدوزوں اور میزائل بردار چھوٹے جنگی جہازوں پر توجہ مرکوز کرنے کے حوالے سے بحث جاری ہے۔

موضوعات : majorwarshipsretiredrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia's new Flynn cruise missile on public display for the first time
تازہ ترین

روس کا نیا فلین کروز میزائل پہلی  بارمنظرِ عام پر

3 نومبر , 2026
Ethiopia’s agreement to acquire advanced combat aircraft and missile defense systems from Russia
تازہ ترین

ایتھوپیا کا روس سے جدید جنگی طیاروں اور میزائل دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ

2 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Putin and Qatari Emir meet, stressing ending tensions in the Middle East
تازہ ترین

پیوٹن اور امیر قطر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور

28 اکتوبر , 2026
Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
Russia and China did not provide significant help regarding the Iran issue, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے معاملے پر روس اور چین نے خاطر خواہ مدد نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Shane Dietz appointed as head coach of Pakistan women's team

شین ڈیٹز کو پاکستان ویمن ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections Ilhan Omar elected as a member of Congress for the fifth time

امریکی وسط مدتی انتخابات، الہان عمر پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب

4 نومبر , 2026
Does China’s advanced J-20A have the capability to track even enemy stealth aircraft

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

4 نومبر , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

4 نومبر , 2026
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Major political blow to Trump in US midterm elections

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔