جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے

1 سال پہلے
A A
ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اعلان کیا ہے کہ انٹرپول کے ریڈ نوٹس پر مطلوب تیرہ اور ترکی کی قومی مطلوب فہرست میں شامل دو مشتبہ افراد کو پانچ ممالک سےحاصل کیا گیا ہے۔
پیر کے روز اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ 15 افراد کو جارجیا، یونان، برطانیہ، شمالی مقدونیہ اور جرمنی سے پکڑ واکر واپس لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ مشتبہ افراد جن میں سے سبھی مختلف مجرمانہ الزامات میں مطلوب تھے کا پتہ انٹرپول ڈیٹا بیس ترکی کے قانون نافذ کرنے والے ریکارڈ، سوشل میڈیا اور اوپن سورس انٹیلی جنس کے تجزیہ کے ذریعے لگایا گیا تھا، جو کہ منظم جرائم، انٹیلی جنس، منشیات، انسداد دہشت گردی، تارکین وطن کی سمگلنگ اور سایبر کرائم سمیت دیگرمجرمانہ سرگرمیوں میںمطلوب تھے۔ انہوں نے اس ضمن میں انٹرپول اور متعلقہ ملکوں کے داخلہ و سیکورٹی کے محکموں کے تعاون پر انکا شکریہ بھی ادا کیا۔

موضوعات : #ankara#pakturknews#turkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Training completed for the first flight crew of Türkiye's domestically produced Gökbey helicopter.
تازہ ترین

ترکیہ کے مقامی ساختہ گوک بے ہیلی کاپٹر کے پہلے فضائی عملے کی تربیت مکمل

27 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

24 اگست , 2026
Turkish Foreign Minister invites Pakistan to attend Istanbul meeting, Ishaq Dar backs up
تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان کو استنبول میں اجلاس میں شرکت کی دعوت،اسحاق ڈار نے حامی بھر لی

20 اگست , 2026
اگلی خبر
برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے

برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔