جمعرات , 20 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی پاکستان کو استنبول میں اجلاس میں شرکت کی دعوت،اسحاق ڈار نے حامی بھر لی

9 گھنٹے پہلے
A A
Turkish Foreign Minister invites Pakistan to attend Istanbul meeting, Ishaq Dar backs up
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو رواں ماہ استنبول میں ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ اسحاق ڈار نے دعوت قبول کرتے ہوئے اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی تازہ صورتحال، امن و استحکام کے فروغ اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اسحاق ڈار کو رواں ماہ استنبول میں ہونے والے پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔اسحاق ڈار نے دعوت قبول کرتے ہوئے اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی۔اجلاس کی حتمی تاریخ تاحال واضح نہیں کی گئی، تاہم یہ رواں ماہ استنبول میں ہوگا۔

موضوعات : #ankaraistanbulturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Telephonic contact between Ishaq Dar and Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ

19 اگست , 2026
گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکیہ کے رکن علی شاہین کی یوم آزادی پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد
تازہ ترین

گرینڈ نیشنل اسمبلی آف ترکیہ کے رکن علی شاہین کی یوم آزادی پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد

14 اگست , 2026
دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ
اہم ترین

دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

9 اگست , 2026
Historic defense agreement in Mecca, Pakistan, Saudi Arabia and Turkey on one page
تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک پیج پر

8 اگست , 2026
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

30 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project
تازہ ترین

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔