بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیوٹن اور امیر قطر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور

1 گھنٹہ پہلے
A A
Putin and Qatari Emir meet, stressing ending tensions in the Middle East
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ گزشتہ 10 برس کے دوران روس اور قطر کے تعلقات میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خطہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے قطر کے ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ قطر یہ کردار بہتر انداز میں ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی آمادگی بھی ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان کی پاکستانی آبادی پر گولہ باری ،ایک شہری شہید،5زخمی،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،کئی پوسٹیں تباہ

روسی صدر کے مطابق عالمی توانائی کی منڈی میں استحکام کے لیے روس اور قطر کے درمیان مؤثر تعاون اہمیت رکھتا ہے۔

موضوعات : putinrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia offers cooperation to help end tensions between Pakistan and Afghanistan.
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان کی کشیدگی ختم کرانے کے لیے روس کی تعاون کی پیشکش

20 اکتوبر , 2026
Russia and China did not provide significant help regarding the Iran issue, says Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے معاملے پر روس اور چین نے خاطر خواہ مدد نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ

20 اکتوبر , 2026
The Pak-Afghan peace process could get another chance through Russia.
تازہ ترین

پاک۔افغان امن عمل کو روس کے ذریعے ایک اور موقعہ مل سکتا ہے

19 اکتوبر , 2026
Crude oil prices fall in global market as sanctions on Russia ease
تازہ ترین

روس پر پابندیوں میں نرمی ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

19 اکتوبر , 2026
Negotiations to end the Russia-Ukraine war should continue, says Trump.
تازہ ترین

روس یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، ٹرمپ

19 اکتوبر , 2026
What is happening at Russia's airbases
تازہ ترین

روس کے فضائی اڈوں پر کیا ہو رہا ہے؟

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi cabinet meeting reviews talks with Iran and mediation efforts by Pakistan and Qatar

سعودی کابینہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات اور پاکستان و قطر کی ثالثی کوششوں کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔