بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی ساہیوال آمد، چودھری محمد اشرف اور ملک ندیم کامران کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت

2 دن پہلے
A A
Prime Minister arrives in Sahiwal, expresses condolences to the families of Chaudhry Muhammad Ashraf and Malik Nadeem Kamran
Share on Facebookwhatsapp

ساہیوال (پاک ترک نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ساہیوال میں سابق رکنِ قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے انتقال پر اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے رکنِ پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات مرحوم ملک ندیم کامران کی رہائش گاہ پر بھی حاضری دی، جہاں انہوں نے مرحوم کے بیٹے اور رکنِ پنجاب اسمبلی ملک قاسم ندیم سمیت اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحومین کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چودھری محمد اشرف اور ملک ندیم کامران نے ہمیشہ اپنے حلقوں کے عوام اور جمہوریت کی خدمت کی۔ پارٹی اور ساہیوال کے عوام کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی

تعزیتی ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

موضوعات : arrives Sahiwalexpresses condolencesPrime Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Peshawar this week.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے پشاور کا دورہ کریں گے

19 اکتوبر , 2026
Secretary General of the Makkah Defense Alliance meets the Prime Minister; unwavering commitment to the defense of Saudi Arabia reiterated.
تازہ ترین

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، سعودی عرب کے دفاع کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ

14 اکتوبر , 2026
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم
اہم ترین

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026
وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

8 اگست , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
State Bank to announce monetary policy today, interest rate hike likely

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔