پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

لاہور ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

12 مہینے پہلے
A A
لاہور ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسائوتھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 8وکٹیں درکار ہیں جبکہ جنوبی افریقہ مزید 226رنز کی ضرورت ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=xoJKOeV98ok
کھیل کے تیسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 2وکٹوں کے نقصان پر 51ر نز بنا لئے ہیں۔ ریکلٹن 29جبکہ ٹونی ڈی زورزی 16رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
پاکستان نے دوسری اننگز میں 167رنز بنائےتھے اور جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277رنز کا ہدف دیا تھا ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم 3رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ دوسرے آئوٹ ہونیوالے جنوبی افریقی بلے باز ویان ملڈر تھے جو بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے دونوں وکٹیں اپنے نا م کیں۔
اس سے قبل پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تھی اور پہلی اننگز میں 378رنز سکور کئے تھے جس کے جواب میں سائوتھ افریقہ اپنی پہلی اننگز میں 269رنز بنا سکی تھی ۔

https://www.youtube.com/shorts/kcPWBFFxx5c
واضح رہے کہ سیریز کا دوسرے اورآخری ٹیسٹ میچ کا آغاز 20اکتوبر سے ہو گا جو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : lahorematchpakvssa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.
تازہ ترین

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

18 ستمبر , 2026
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.
تازہ ترین

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار ،پاکستان کو جیت کیلئے 4وکٹیں درکار

لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار ،پاکستان کو جیت کیلئے 4وکٹیں درکار

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔