جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیشنل گرڈ پر عوام کا انحصار بڑھ گیا، بجلی کی فروخت میں1.8فیصد اضافہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Public reliance on the national grid has increased; electricity sales rose by 1.8 percent.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک میں بجلی صارفین کا نیشنل گرڈ پر انحصار گزشتہ سال کے مقابلے میں مزید بڑھ گیا، اگست دو ہزار چھبیس میں بجلی کی فروخت میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دستاویز کے مطابق اگست دو ہزار پچیس میں بجلی صارفین نے 10 ہزار 949 گیگاواٹ بجلی خریدی تھی، جبکہ اگست دو ہزار چھبیس میں بجلی کی فروخت بڑھ کر 11 ہزار 150 گیگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران مختلف شعبوں میں بجلی کی خریداری میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی۔صنعتی صارفین نے نیشنل گرڈ سے سب سے زیادہ 2 ہزار 618 گیگاواٹ بجلی خریدی، جبکہ ایک سال کے دوران صنعتی صارفین کی بجلی خریداری میں 2 اعشاریہ 4 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال

دستاویز کے مطابق کمرشل صارفین کی بجلی خریداری میں ایک سال کے دوران 3 اعشاریہ 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بلک صارفین کی خریداری 5 اعشاریہ 5 فیصد بڑھ گئی۔دوسری جانب زرعی شعبے میں بجلی کی خریداری میں کمی دیکھی گئی۔ ایک سال کے دوران زرعی صارفین کی بجلی خریداری میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات : Electricitynationalgrid
ShareSend

متعلقہ خبریں

Great news for people worried about high electricity bills
تازہ ترین

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان
اہم ترین

حکومت بجلی کی خریداری سے باہر، بجلی کی آزاد منڈی قائم کرنے کا اعلان

20 ستمبر , 2026
بجلی کی طلب کے تخمینوں میں بڑا فرق،چیئرمین نیپرا کا شفاف منصوبہ بندی پر زور
پاکستان

بجلی کی طلب کے تخمینوں میں بڑا فرق،چیئرمین نیپرا کا شفاف منصوبہ بندی پر زور

14 ستمبر , 2026
Petition against slab system in electricity bills, detailed response sought from NEPRA
تازہ ترین

بجلی بلوں میں سلیب نظام کے خلاف درخواست، نیپرا سے تفصیلی جواب طلب

10 ستمبر , 2026
بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بجلی کے صارفین کے لیے اہم خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ

5 ستمبر , 2026
After petrol, the public hit by a hike in electricity prices; cost increased by Rs 2.58 per unit.
تازہ ترین

عوام کو پٹرول کے بعد بجلی کا بھی جھٹکا، فی یونٹ 2 روپے 58 پیسے مہنگی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Emergency or Governor's Rule What is the difference between the two

ایمرجنسی یا گورنر راج؟ دونوں میں کیا فرق ہے؟

یہ بھی پڑھیں

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026
Oil shipments from the Middle East accelerate despite war

جنگ کے باوجود مشرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تیز

2 اکتوبر , 2026
Induction of Airbus H125 helicopters into the Pakistan Air Force and Navy.

پاکستان فضائیہ اور بحریہ میں ایئربس ایچ 125 ہیلی کاپٹروں کی شمولیت

2 اکتوبر , 2026
صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

صومالیہ ،ہائی جیک بحری جہاز کے 4پاکستانی ارکان بازیاب

2 اکتوبر , 2026
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔