جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

2 گھنٹے پہلے
A A
PTI Political Committee approves October 4 long march.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے فیصلے کی منظوری دے دی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت اجلاس میں لانگ مارچ سمیت خیبر پختونخوا حکومت سے متعلق ممکنہ وفاقی اقدامات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف کسی بھی وفاقی اقدام کا سیاسی اور عوامی سطح پر جواب دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔

وزیراعلیٰ نے بھی مارچ کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جبکہ پارٹی کی جانب سے مارچ کو پُرامن رکھنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کی صورت میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے کسی اقدام کی صورت میں پارٹی مزاحمت کرے گی، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر کا مارچ پُرامن اور سیاسی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

ذرائع کے مطابق ممکنہ وفاقی اقدام کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دینے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنا لانگ مارچ پہلے 27 ستمبر سے مؤخر کرکے 4 اکتوبر کو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

موضوعات : cmkhyberpklongmarchpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent
تازہ ترین

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

یہ بھی پڑھیں

Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔