جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

1 دن پہلے
A A
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ ( پاک ترک نیوز) قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کوئی اہم پیشرفت نہ ہو سکی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگز یوس کے مطابق مذاکرات سے واقف تین ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں فریق اپنے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ نہیں، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ کشیدگی اور ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قطری ثالث نے نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کی ٹیم کے ساتھ کئی گھنٹوں تک مذاکرات کیے۔ اس دوران قطر کی جانب سے پیش کی گئی دو صفحات پر مشتمل مجوزہ مفاہمتی دستاویز پر بھی غور کیا گیا، جس میں ایران پر عائد پابندیوں اور اس کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹھوس رعایتوں کے مطالبات شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا۔ایگزیوس کے مطابق وائٹ ہاؤس مذاکرات میں پیشرفت کے حوالے سے پرامید تھا، تاہم واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ موجودہ صورتحال میں اسے کسی فوری سمجھوتے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔

موضوعات : americairanqatar
ShareSend

متعلقہ خبریں

The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.
تازہ ترین

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026
Results for Nitin Yahoki hosting UAE will not be good, Mohsin Razai
تازہ ترین

نتین یاہوکی میزبانی کے یو اے ای کیلئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،محسن رضائی

1 اکتوبر , 2026
The US and Israel now want to create internal division within Iran Masoud Pezeshkian
تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیان

30 ستمبر , 2026
Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei
تازہ ترین

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Iran has imposed new sanctions on Iran and Russia.
تازہ ترین

امریکہ نے ایران اور روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.
تازہ ترین

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Today is the last day to file income tax returns.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔