جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تلخ کلامی کا انوکھا بدلہ، رکشا ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا

1 دن پہلے
A A
A unique form of revenge for a heated exchange a rickshaw driver posted a woman's number on a matchmaking app.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاکت رک نیوز) آن لائن رکشہ سواری کے دوران خاتون اور ڈرائیور کے درمیان بحث و تکرار ہوئی، جس کے بعد ڈرائیور نے مبینہ طور پر رنجش کی بنا پر خاتون کا موبائل نمبر رشتہ ایپ پر اپلوڈ کردیا۔

لاہور پولیس کے مطابق نمبر رشتہ ایپ پر اپلوڈ ہوتے ہی خاتون کو اجنبی افراد کی جانب سے مسلسل فون کالز موصول ہونے لگیں۔خاتون نے معاملے کی شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں کی، جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس تحقیقات میں رکشا ڈرائیور لطیف کے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر اپلوڈ کرنے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’’آنر 25‘‘ بازیاب، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد قتل

پولیس ترجمان کے مطابق نشتر کالونی پولیس نے ملزم لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنا اور ذاتی معلومات کا غلط استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات : drivermarriageapprakshaw
ShareSend

متعلقہ خبریں

Murree accident, fleeing driver arrested
اہم ترین 3

مری حادثہ ،فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

12 جون , 2026
اگلی خبر
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔