پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا معاملہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کمیشن کی توسیع کی سمری منظور کرلی ہے، تاہم توسیع کی حتمی منظوری کے لیے سندھ کابینہ کی توثیق ابھی باقی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کی توثیق کے بعد آج یا کل تک کمیشن کی مدت میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کمیشن کی توسیع کا عمل تاحال جاری ہے اور کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی توسیع کے لیے وزیراعلیٰ سندھ اور سندھ کابینہ کی منظوری لازمی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کمیشن کی توسیع کی سمری گزشتہ ہفتے ارسال کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: درست اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی باخبر جمہوریت کیلئے نہایت اہم ہے، صدر زرداری

میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی ابتدائی مدت ایک ماہ مقرر کی گئی تھی، جبکہ کمیشن کی مدت 27 ستمبر کو ختم ہوچکی ہے۔

موضوعات : cmsindhkarachimirraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected
تازہ ترین

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

25 ستمبر , 2026
Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

یہ بھی پڑھیں

Major blow to Apple US court orders $5.7 billion in damages.

ایپل کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت کا پانچ ارب ستر کروڑ ڈالر ہرجانے کا حکم

28 ستمبر , 2026
A major blow for social media earners.

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑا جھٹکا

28 ستمبر , 2026
Decision to establish stroke centers in every division of Punjab

پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

28 ستمبر , 2026
Mir Raza Case Sindh Chief Minister approves summary for extension of judicial commission.

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی توسیع کی سمری وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔