منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

1 دن پہلے
A A
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس نے جدید ٹیکنالوجی سے اپ گریڈ کیے گئے ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی ایک اور کھیپ اپنی فضائیہ کے حوالے کردی۔

روسی سرکاری دفاعی ادارے کے مطابق جدید طیاروں نے فیکٹری میں آزمائشی پروازیں اور قبولیتی مراحل مکمل کرنے کے بعد روسی فضائیہ کے حوالے کیے۔ یہ رواں سال ایس یو 57 طیاروں کی دوسری اعلان کردہ حوالگی ہے۔روس کے مطابق نئے طیاروں میں جدید حساس نظام، دفاعی سینسرز، بہتر سراغ رسانی کی صلاحیت اور وسیع تر ہتھیاروں کا نظام شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق تازہ کھیپ میں طیاروں کی درست تعداد ظاہر نہیں کی گئی، تاہم جاری کی گئی تصاویر میں کم از کم دو طیارے دکھائی دیتے ہیں۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ایس یو 57 میں شامل نئے نظام جنگی تجربات اور عملی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گئے ہیں۔ طیارے میں میزائلوں کی آمد سے خبردار کرنے والے دفاعی سینسرز اور اضافی برقی و بصری نظام بھی شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق نئے نظام طیارے کو مختلف سمتوں سے آنے والے خطرات کا سراغ لگانے اور پائلٹ کو بہتر صورتحال سے آگاہ رکھنے میں مدد دے سکتے ہیں، تاہم ان نظام کی حقیقی کارکردگی اور سراغ لگانے کی حد کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔روسی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس یو 57 نے یوکرین میں جنگی کارروائیوں کے دوران مؤثر کارکردگی دکھائی، جبکہ جدید ساخت طیارے کے ممکنہ جنگی کردار کو مزید وسیع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ایف 16لڑاکا طیارے گرین لینڈ کیوں پہنچے؟

روس نے 2028 تک 76 ایس یو 57 طیارے تیار کرکے تین فضائی رجمنٹوں میں شامل کرنے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، تاہم موجودہ بیڑے کی مکمل تعداد اور سالانہ پیداوار کے اعداد و شمار سرکاری طور پر ظاہر نہیں کیے گئے۔روس کا کہنا ہے کہ جدید طیاروں کی مسلسل حوالگی سے ایس یو 57 پروگرام میں پیداوار کا تسلسل برقرار ہے اور پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں کی صلاحیتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات : fighterjetsrussiasu57
ShareSend

متعلقہ خبریں

F-35 secrets at risk of falling into Chinese hands; major threat to America's most advanced fighter jet.
اہم ترین 3

ایف 35 کے راز چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے کو بڑا خطرہ

29 ستمبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm
تازہ ترین

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026
Why did US F-16 fighter jets arrive in Greenland
تازہ ترین

امریکی ایف 16لڑاکا طیارے گرین لینڈ کیوں پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
French Mirage 2000 gets the 'Rafale eye'; fighter jet becomes even more lethal.
تازہ ترین

فرانسیسی میراج 2000 کو لگ گئی رافیل کی آنکھ ، جنگی طیارہ مزید خطرناک

23 ستمبر , 2026
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone
دنیا

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Grand Health Alliance announces protest campaign starting in October; hints at shutting down medical centers.

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اکتوبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان، طبی مراکز بند کرنے کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
The new Saudi ambassador has arrived in Pakistan.

نئے سعودی سفیر پاکستان پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی

29 ستمبر , 2026
School van meets with accident in Murree; 11 children and the driver injured.

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 11 بچے اور ڈرائیور زخمی

29 ستمبر , 2026
Indictment date set in police torture case against Iman Mazari and Hadi Ali Chatha

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس تشدد کیس میں فردِ جرم کی تاریخ مقرر

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔