جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

2 گھنٹے پہلے
A A
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسحاق ڈار نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مکالمے، سفارت کاری اور مستقل رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مری میں نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے جاری رکھنے اور دوطرفہ و علاقائی امور پر قریبی مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

موضوعات : darforeginministeriranishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

India is trying to damage the religious identity of occupied Kashmir, says Ishaq Dar
تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

23 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds an important meeting with General Ahmad Vahidi, head of Iran's Revolutionary Guard.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل احمد وحیدی سے اہم ملاقات

23 ستمبر , 2026
Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

23 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

یہ بھی پڑھیں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi elected 25th President of Azad Kashmir; to take oath today.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب، آج حلف اٹھائیں گے

24 ستمبر , 2026
Plea to immediately suspend the detention notification of Uzma Khan and Noreen Niazi rejected.

عظمیٰ خان،نورین نیازی کی نظربندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔