ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

2 مہینے پہلے
A A
US President's ultimatum to Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ایران امریکا کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر شدت آگئی۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنا رویہ درست کرے، ورنہ امریکا بڑے اقدامات کرسکتا ہے۔۔۔ٹرمپ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کا عندیہ بھی دے دیا۔۔۔ کہتے ہیں وہ ایران کے حوالے سے فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہیں۔۔۔اور مستقبل قریب میں انتہائی اہم پیش رفت ہونے والی ہے۔۔۔ٹرمپ نے ایران کے سامنے تین راستے رکھ دیے۔۔۔پہلا۔۔۔ ایران کو تباہ کردیا جائے۔۔۔دوسرا۔۔۔ ایرانی معیشت کو برباد کردیا جائے۔۔۔اور تیسرا راستہ۔۔۔ ایران امریکا سے معاہدہ کرلے۔۔۔امریکی صدر نے خبردار کیا۔۔۔

اس سے پہلے کہ ایران کو تباہ یا اس کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا جائے۔۔۔تہران کو اپنا رویہ درست کرنا ہوگا۔۔۔لیکن دھمکیوں کے ساتھ ٹرمپ نے مذاکرات کا دروازہ بھی کھلا رکھا۔۔۔ کہا۔۔۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوسکتی ہے۔۔۔ٹرمپ کا کہنا تھا۔۔۔امریکا ایران جنگ کے حوالے سے اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔۔۔اور مستقبل قریب میں بہت اہم پیش رفت ہونے والی ہے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

یعنی ایک طرف ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی۔۔۔دوسری طرف ایرانی صدر سے ملاقات کا امکان۔۔۔اب سوال یہ ہے۔۔۔کیا ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد مذاکرات کا راستہ کھلے گا۔۔۔یا مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کی طرف بڑھے گا؟

موضوعات : ameicadonaldtrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump signals intent to reach an agreement with Iran
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاملات طے کرنے کا عندیہ

7 نومبر , 2026
Iran possesses 1,700 ballistic missiles—an alarm bell for Israel
تازہ ترین

ایران کے پاس 1700بیلسٹک میزائل اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی؟

7 نومبر , 2026
Qatar denies reports of failure in US-Iran talks
تازہ ترین

قطر کی امریکا، ایران مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں کی تردید

7 نومبر , 2026
Two missile attacks on Qeshm Island; Iran claims to have shot down a US drone.
تازہ ترین

قشم جزیرے پر 2 میزائل حملے، ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

7 نومبر , 2026
The US has suffered a loss of $3 trillion due to just one election, says Trump.
اہم ترین

صرف ایک الیکشن کی وجہ سے امریکا کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو چکا، ٹرمپ

7 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
Increase in foreign direct investment in Pakistan

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Significant breakthrough in the Fahad Khan murder case; two suspects identified via CCTV footage.

فہد خان قتل کیس میں اہم پیش رفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سے 2 مشتبہ ملزمان کی شناخت

7 نومبر , 2026
It has become a routine for Jamaat-e-Islami for Hafiz Naeem to appear in the media at 11 AM, says Sadia Javed.

حافظ نعیم صبح 11 بجے میڈیا پر آنا جماعت اسلامی کا معمول بن گیا، سعدیہ جاوید

7 نومبر , 2026
Maulana Sahib did not receive a share, which is why he is displeased, says Governor Faisal Karim Kundi.

مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا اس لیے ناراض ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی

7 نومبر , 2026
Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔