ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

1 دن پہلے
A A
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 914 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگئے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 69 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 378 ڈالر ہوگئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک تولہ چاندی 300 روپے مہنگی ہوکر 7 ہزار 169 روپے کی ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 146 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت بھی 3 ڈالر اضافے سے 66.91 ڈالر پر پہنچ گئی۔

موضوعات : goldmarketgoldprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

20 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

27 جولائی , 2026
پاکستان میں سونا مزید مہنگا
پاکستان

پاکستان میں سونا مزید مہنگا

15 جون , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر اضافہ
پاکستان

سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر اضافہ

13 جون , 2026
اگلی خبر
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔