جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی

2 گھنٹے پہلے
A A
Restoration of Türkiye's historic Hagia Sophia Mosque
Share on Facebookwhatsapp

استنبول ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں قائم ڈیڑھ ہزار سال پرانی اور تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کا کام ایک نئے اور انتہائی حساس مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ ماہرین نے عمارت کے مشرقی نصف گنبد کو تاریخی عمارت کا سب سے کمزور حصہ قرار دیتے ہوئے اسے مضبوط بنانے کے لیے اندرونی حصے میں فولادی پلیٹ فارم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑے زلزلے کی صورت میں یہی حصہ سب سے پہلے متاثر ہوسکتا ہے۔۔۔ تاریخی آیا صوفیہ کو بچانے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔۔۔یہ صرف ایک عمارت نہیں۔۔۔یہ ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ کا وہ باب ہے، جس نے کئی سلطنتوں کے عروج و زوال کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا۔۔۔

استنبول کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد اب بحالی کے ایک انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔۔۔ماہرین نے عمارت کے مشرقی نصف گنبد کو سب سے زیادہ کمزور حصہ قرار دیا ہے۔۔۔جدید ساختی تجزیوں کے مطابق بڑے زلزلے کی صورت میں عمارت کا یہی حصہ سب سے پہلے متاثر ہوسکتا ہے۔۔۔ اسی خطرے کے پیش نظر مشرقی نصف گنبد کے اندر فولادی پلیٹ فارم اور حفاظتی ڈھانچہ نصب کیا جا رہا ہے۔۔۔مقصد صرف عمارت کو مضبوط بنانا نہیں بلکہ اس کے اندر موجود صدیوں پرانے تاریخی آثار کو بھی محفوظ رکھنا ہے۔۔۔ماہرین کے مطابق مرکزی گنبد چار بڑے محرابوں پر قائم ہے، جبکہ مشرقی نصف گنبد سے جڑی محراب کو انتہائی نازک قرار دیا گیا ہے۔۔۔اسی لیے بحالی کے کام میں اسے اولین ترجیح دی گئی ہے۔۔۔آیا صوفیہ کے مرکزی گنبد پر بھی حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔۔۔قدیم موزائیک کی صفائی، گردوغبار کا خاتمہ اور تاریخی نقش و نگار کے تحفظ کا کام کیا جا رہا ہے۔۔۔گنبد سے حاصل کیے جانے والے مارٹر اور پلستر کے نمونوں کا سائنسی تجزیہ ہوگا تاکہ بحالی میں ایسا مواد استعمال کیا جائے جو اصل تعمیر سے مطابقت رکھتا ہو۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ماہرین کہتے ہیں کہ مقصد آیا صوفیہ کو کسی ایک دور کی شکل میں واپس لانا نہیں۔۔۔بلکہ ڈیڑھ ہزار سال کی مختلف تاریخی تہوں، اصل مواد اور منفرد شناخت کو محفوظ کرکے مستقبل تک پہنچانا ہے۔اور سب سے اہم بات۔۔۔بحالی کا یہ کام جاری رہے گا، مگر آیا صوفیہ میں عبادت اور زائرین کی آمد کا سلسلہ بھی برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

موضوعات : #HagiaSophia#Türkiye'smosque
ShareSend

متعلقہ خبریں

King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق
پاکستان

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں مسجد کو آگ لگا دی، 25 فلسطینی گرفتار
تازہ ترین

اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں مسجد کو آگ لگا دی، 25 فلسطینی گرفتار

13 نومبر , 2025
سوڈان میں مسجد پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد شہری جاں بحق
تازہ ترین

سوڈان میں مسجد پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد شہری جاں بحق

20 ستمبر , 2025
نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی
تازہ ترین

نائیجیریا: مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 افراد شہید، متعدد زخمی

20 اگست , 2025
اگلی خبر
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

یہ بھی پڑھیں

Fake tinted glass permits issued in the name of the Ministry of Interior revealed

وزارتِ داخلہ کے نام پر ٹنٹڈ شیشوں کے جعلی اجازت نامے جاری ہونے کا انکشاف

17 ستمبر , 2026
PTI's long march on September 27 will take place on the scheduled date, says Barrister Gohar.

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہوگا،بیرسٹر گوہر

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Charging 30 rupees for a branded shopping bag declared illegal; renowned brand fined 25,000 rupees.

برانڈڈ شاپنگ بیگ کے 30 روپے وصول کرنا غیر قانونی قرار، معروف برانڈ پر 25 ہزار جرمانہ

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔