ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

1 گھنٹہ پہلے
A A
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
Share on Facebookwhatsapp

وینس(پاک ترک نیوز) وینس فلم فیسٹیول میں ایک ایسی دستاویزی فلم کو ریکارڈ 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی جس میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کو ممکن بنانے کے لیے اسرائیل کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے استعمال کو دکھایا گیا ہے۔ فلم "نازا” اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کے اہداف کی نشاندہی کرنے والے دو درجن ایسے افرادکے گمنام انٹرویوز کے ذریعے فلسطینی علاقے پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی تفصیلات بیان کرتی ہے جنہوں نے اندرونی معلومات افشا کیں۔

آسکر ایوارڈ یافتہ دو اسرائیلی فلم سازوں کی جانب سے تیار کردہ، غزہ میں شہریوں کی اے آئیکے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بارے میں ہلا دینے والی اس نئی دستاویزی فلم کو جمعرات کو وینس فلم فیسٹیول میں اس کے پریمیئر کے موقع پر 25 منٹ تک داد ملی۔اطالوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویزی فلم کی نمائش کے بعد شائقین نے فلم سازو یووال ابراہم اور ریچل زور کے لیے مسلسل 25منٹ تک تالیاں بجائیں۔ یہ عمل وینس میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ کیونکہ اس سے قبل گزشتہ سال غزہ کے بارے میں بننے والی ایک اور دستاویزی فلم کو 23 منٹ تک داد دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

اپنی فلم "نازا” میں ابراہم اور زور نے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے 24 مختلف افرادکے ساتھ ہونے والی گفتگو کا استعمال کیا ہے جو اہداف کی نشاندہی کرنے پر مامور ہیں۔ ان افراد نے اس شرط پر بات کی تھی کہ ان کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔فلم کی نمائش کے بعد میڈیا سے گفتگو میںابراہم نے بتایا کہ ہم فوجیوں اور افسران کو اس بارے میں بات کرنے کا موقع دے رہے ہیں کہ انہوں نے کیا کیا۔مقصد بہت سادہ تھا۔ہم زیادہ سے زیادہ تفصیل کے ساتھ یہ جاننا چاہتے تھے کہ غزہ میں ہلاکتوں کا نظام کیسا ہے اور وہ کس طرح کام کرتا ہے۔

موضوعات : filmgazaisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Preservation of local seeds in Gaza, a ray of hope for farmers during war
تازہ ترین

غزہ میں مقامی بیجوں کا تحفظ، جنگ کے دوران کسانوں کے لیے امید کی کرن

5 ستمبر , 2026
Uganda to send 1,200 troops for the international stabilization force in Gaza.
تازہ ترین

غزہ میں عالمی استحکامی فورس، یوگنڈا ایک ہزار 200 فوجی بھیجے گا

29 اگست , 2026
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.
تازہ ترین

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

28 اگست , 2026
Gaza ceasefire at risk; Israeli attacks undermining the truce US.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی خطرے میں، اسرائیلی حملے جنگ بندی کو نقصان پہنچا رہے ہیں،امریکا

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Ali Asad Gilani, Pakistan's Ambassador-designate to China, meets with Ishaq Dar.

چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Bail petitions of Ahmed and Abdullah disposed of.

میر رضا قتل کیس، احمد اور عبداللہ کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی

12 ستمبر , 2026
Ali Asad Gilani, Pakistan's Ambassador-designate to China, meets with Ishaq Dar.

چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

12 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔