جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا کا مجموعی قومی قرض 40 کھرب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے، جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران قرض میں اضافے کی رفتار نے بھی تشویش بڑھا دی ہے۔

امریکی کانگریس کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی کے مطابق گزشتہ ایک سال میں امریکی قومی قرض میں فی سیکنڈ 85 ہزار 111 ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا، جو فی منٹ تقریباً 51 لاکھ ڈالر، فی گھنٹہ 30 کروڑ 64 لاکھ ڈالر اور یومیہ تقریباً 7 ارب 35 کروڑ ڈالر بنتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران امریکا کے مجموعی قومی قرض میں 2.67 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ پانچ برسوں کے دوران قرض 11.68 کھرب ڈالر بڑھ چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

قرض میں اضافے کی موجودہ اوسط رفتار برقرار رہی تو امریکا کا مجموعی قرض آئندہ چند ماہ میں 41 کھرب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ اس کے بعد مزید ایک کھرب ڈالر کے اضافے میں تقریباً 151 دن لگنے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔

قومی قرض کا بوجھ امریکی عوام پر بھی نمایاں ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت ہر امریکی شہری کے حصے میں اوسطاً ایک لاکھ 17 ہزار 279 ڈالر کا قومی قرض آتا ہے، جبکہ ہر گھرانے کے حصے میں تقریباً 2 لاکھ 97 ہزار 522 ڈالر بنتے ہیں۔

گزشتہ ایک سال میں فی امریکی شہری قرض کے بوجھ میں 7 ہزار 806 ڈالر جبکہ فی گھرانے کے حصے میں تقریباً 20 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات : citizendebtUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار
تازہ ترین

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.
تازہ ترین

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 2

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

4 ستمبر , 2026
Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس
اہم ترین 2

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
اگلی خبر
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔