اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ

1 دن پہلے
A A
ایران میں اندرونی بغاوت کا وقت آ گیا ،امریکی وزیر خزانہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے خلاف اندرونی بغاوت کا وقت آچکا ہے، بصورتِ دیگر دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

اسکاٹ بیسنٹ نے چین کو ایرانی تیل کی فراہمی کے معاملے پر بھی سخت اقدامات کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ چین کو ایرانی تیل کی فراہمی روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر سخت عسکری اور اقتصادی اقدامات کا نیا باب کھلنے والا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ یہ امریکہ دشمن، کاروبار دشمن اور مغربی اقدار کا کھلا مخالف ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ نے وال اسٹریٹ جرنل کو بھی معاشی جریدہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے طنزیہ انداز اپنایا اور کہا کہ اس اخبار میں ان کا مطالعہ صرف کتابوں کے تبصرے پڑھنے تک محدود ہے۔

امریکی وزیر خزانہ کے مطابق اصل مسئلہ معاشی برائی نہیں بلکہ منفی میڈیا کوریج ہے۔

نیوز چینل سے گفتگو میں اسکاٹ بیسنٹ نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب ’فیک نیوز‘ کی اصطلاح بھی متعصب صحافت کے گھناؤنے کردار کو بیان کرنے کے لیے چھوٹی پڑ چکی ہے۔

موضوعات : internal coupUS Treasury SecretaryUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس
اہم ترین 2

امریکا اور ایران کے درمیان باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، وائٹ ہاؤس

27 اگست , 2026
The Field Marshal's visit to Iran was not in the capacity of President Trump's representative Foreign Office Spokesperson.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران صدر ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ

27 اگست , 2026
China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.
تازہ ترین

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

25 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ
اہم ترین 2

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پنجاب حکومت کی سرگودھا میں ایک ارب روپے کے 8 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔