پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

2 مہینے پہلے
A A
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی وزیر پٹرولیم محسن پاک نژاد نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ایران کے اہم تیل بردار مرکز خارگ جزیرے کو 550 سے زائد مرتبہ نشانہ بنایا گیا۔ایرانی وزارت پٹرولیم کی گزشتہ دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے انٹرویو میں محسن پاک نژاد نے کہا کہ تقریباً 23 سے 24 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط خارگ جزیرے کو مسلسل حملوں کا سامنا رہا۔

ایرانی وزیر کے مطابق شدید بمباری کے باوجود تیل کی برآمدات مکمل طور پر بند نہیں ہوئیں اور ایرانی عملہ حملوں کے دوران بھی آئل ٹینکرز میں خام تیل بھرنے کا کام جاری رکھتا رہا۔انہوں نے کہا کہ جنگ کے تقریباً 40 روزہ عرصے کے دوران ایران کی خام تیل کی برآمد ایک گھنٹے کے لیے بھی مکمل طور پر معطل نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

خارگ جزیرہ ایران کے لیے انتہائی اہم تیل برآمدی مرکز ہے، جہاں سے جنگ سے قبل ایران اپنی خام تیل کی برآمدات کا بڑا حصہ روانہ کرتا تھا۔محسن پاک نژاد کے مطابق وزارت پٹرولیم نے حملوں کے دوران تیل کے ذخائر، پیداواری صلاحیت اور لوڈنگ تنصیبات کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ملک کی تیل و گیس کی پیداوار اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی کام جاری رکھا۔

موضوعات : icebergirantehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ
اہم ترین 3

امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend
تازہ ترین

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Iranian Revolutionary Guards claim two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاآبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
Trump threatens Iran with another military operation
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series England succeeds in winning the first match, defeats Pakistan

سہ ملکی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست ،شاداب خان کی شاندار سنچری

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔