ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

6 گھنٹے پہلے
A A
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
Share on Facebookwhatsapp

ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) جاپان نے انتہائی چھوٹے حجم کا نیا جنگی ڈرون متعارف کرا دیا، جو جسامت میں تقریباً ایک فلیش لائٹ جتنا ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ایک ٹیوب نما کیس میں محفوظ کیا جاتا ہے اور اس میں ملٹی روٹرز کی تہہ دار ترتیب استعمال کی گئی ہے، جس کے باعث اسے فوجی اہلکار آسانی سے ساتھ لے جا سکتے ہیں۔حیران کن طور پر چھوٹی جسامت کے باوجود ڈرون کو قریبی فاصلے پر زمینی اہداف کی نگرانی اور حملے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

ڈرون میں کیمرے نصب کرکے دشمن کی نقل و حرکت اور زمینی صورتحال کا جائزہ لیا جاسکتا ہے، جبکہ اسے ہتھیار یا مخصوص نوعیت کا جنگی بارود لے جانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

جاپان کی جانب سے سامنے آنے والی ویڈیو میں ڈرون کو ایک کمپیکٹ ٹیوب نما ہاؤسنگ سے باہر نکلتے اور پرواز کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات : dronefalstlightjapan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Japan's mission to bring samples from a Martian moon to Earth is ready.
تازہ ترین

جاپان کا مریخ کے چاند سے نمونے زمین پر لانے کا مشن تیار

5 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
Arrival of Chinese-made combat drones in the African country of Chad.
تازہ ترین

افریقی ملک چاڈ میں چینی ساختہ جنگی ڈرونز کی آمد

3 ستمبر , 2026
China's 40,000-ton 'drone carrier' enters final sea trials
تازہ ترین

چین کا 40 ہزار ٹن وزنی ’ڈرون کیریئر‘ آخری سمندری آزمائش میں داخل

31 اگست , 2026
From prison to luxury hotel
تازہ ترین

جیل سے لگژری ہوٹل تک

28 اگست , 2026
اگلی خبر
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔