اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گھانا کی سونے کی برآمدکنندگان کیلئے نئی شرائط

1 دن پہلے
A A
New conditions for Ghana's gold exporters
Share on Facebookwhatsapp

اکرا ( پاک ترک نیوز) افریقہ کے سب سے بڑے سونا پیدا کرنے والے ملک گھانا نے سونے کے برآمد کنندگان کے لیے نئی شرط نافذ کردی، جس کے تحت بعض برآمد کنندگان کو سونا بیرونِ ملک بھیجنے سے پہلے مقامی طور پر ریفائن کرنا ہوگا۔گھانا گولڈ بورڈ کے مطابق یکم ستمبر سے سیلف فنانسنگ ایگریگیٹرز کے لیے سونے کو مقامی ریفائنری میں صاف کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جس کے بعد ہی برآمدی درخواستوں پر کارروائی کی جائے گی۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس شرط کی خلاف ورزی کرنے والے برآمد کنندگان کے برآمدی اجازت نامے معطل یا مسترد کیے جاسکتے ہیں، جبکہ لائسنس منسوخی اور دیگر انتظامی کارروائی بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

گھانا حکومت کا کہنا ہے کہ پالیسی کا مقصد سونے کی صنعت سے حاصل ہونے والی زیادہ سے زیادہ قدر ملک کے اندر برقرار رکھنا، مقامی روزگار پیدا کرنا اور ریفائننگ سے حاصل ہونے والے منافع کو بیرونِ ملک جانے سے روکنا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گھانا نے 2025 میں تقریباً 60 لاکھ اونس، یعنی 185 ٹن سونا پیدا کیا، جو امریکا کی سالانہ پیداوار سے بھی زیادہ تھا۔ اسی سال گھانا کی سونے کی برآمدات سے آمدنی تقریباً 20 ارب ڈالر رہی، جو 2024 کے 10.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

گھانا میں اس وقت چار لائسنس یافتہ سونے کی ریفائنریز کام کر رہی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ مقامی ریفائننگ سے ملکی معیشت کو مزید فائدہ ہوگا، روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور زیورات سمیت مختلف صنعتوں کے لیے ریفائن شدہ سونے کی دستیابی میں اضافہ ہوگا۔گھانا گولڈ بورڈ بڑی پیمانے کی کان کنی سے حاصل ہونے والے سونے کا 30 فیصد اسٹریٹجک ذخائر اور مقامی ریفائننگ کے لیے محفوظ رکھنے کے انتظامات بھی کر رہا ہے۔

موضوعات : exportsghanagold
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.
تازہ ترین

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
Gold becomes more expensive; price of one tola rises by Rs 3,900.
تازہ ترین

سونا مزید مہنگا، ایک تولہ 3900روپے بڑھ گیا

4 ستمبر , 2026
Pakistan's IT exports increase by 19.7%, trade surplus of $2.91 billion
تازہ ترین

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19.7 فیصد اضافہ، 2.91 ارب ڈالر کا تجارتی سرپلس

29 اگست , 2026
Gold per tola 3 thousand 500 rupees cheaper, the price has become 4 lakh 83 thousand 36 rupees
تازہ ترین

سونا فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہوگئی

27 اگست , 2026
Further rise in gold and silver prices.
اہم ترین 3

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

21 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Strategic partnership between PAEC and PSO; agreement to make fuel supply more efficient.

پی اے ای سی اور پی ایس او میں اسٹریٹجک شراکت داری، ایندھن کی فراہمی مزید مؤثر بنانے کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔