پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کر دیے

8 مہینے پہلے
A A
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کر دیے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی معطل کردیے ہیں۔
پی سی بی نے ایشیا کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹرز کے غیر ملکی لیگز کے لیے جاری کیے گئے این او سی معطل کردیے ہیں۔
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سمیر احمد کی ہدایات پر قومی کرکٹرز کے این او سی ہولڈ کر دیے گئے ہیں۔
پی سی بی کی جانب سے ان کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیے گئے تھے۔ اس فیصلے کے تحت بڑے کھلاڑی بھی متاثر ہوں گے۔
بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، فہیم اشرف، خوشدل شاہ اور حسان خان کو بھی بگ بیش کیلئے این او سی جاری کیے گئے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ این او سی روکے جانے سے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگ سے کنٹریکٹ متاثر ہوسکتے ہیں۔

موضوعات : bigbashleaguenocpcbsummerahmed
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Cricket Board scorer Najam-ul-Saeed passes away
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

22 مئی , 2026
Pak-Australia ODI series, ticket sales to start from May 22
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت 22مئی سے شروع ہو گی

12 مئی , 2026
Australian cricket team to arrive in Islamabad on May 23 for ODI series
اہم ترین 3

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

7 مئی , 2026
Pakistan to host tri-nation ODI series this year
تازہ ترین

پاکستان میں رواں برس تین ملکی ون ڈے سیریز کا انعقاد یقینی

6 مئی , 2026
پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا
تازہ ترین

پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا

2 مئی , 2026
کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
پاکستان

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔