اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کے بلند ترین ڈیم والے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے تین یونٹس فعال

2 مہینے پہلے
A A
Three units of the hydropower station featuring the world's highest dam are operational.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں واقع دنیا کے بلند ترین ڈیم والے شوانگ جیانگ کو ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے مرحلے کے تین بجلی پیدا کرنے والے یونٹس فعال ہوگئے ۔چائنا انرجی انویسٹمنٹ کارپوریشن کے مطابق دریائے دادو پر تعمیر کیے گئے اس منصوبے میں تین جنریٹنگ یونٹس کو آپریشنل کردیا گیا ہے، جس سے سیچوان اور چین کے چینگ دو، چونگ چھنگ اقتصادی خطے میں موسم گرما کے دوران بجلی کی طلب پوری کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

شوانگ جیانگ کو ہائیڈرو پاور اسٹیشن کا ڈیم 315 میٹر بلند ہے، جسے دنیا کا بلند ترین ڈیم قرار دیا گیا ہے۔ منصوبے کی مجموعی نصب شدہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 20 لاکھ کلو واٹ ہے، جبکہ اس میں 5 لاکھ کلو واٹ صلاحیت کے چار فرانسس ٹربائن یونٹس نصب کیے گئے ہیں۔منصوبے کے ذخیرۂ آب میں تقریباً 2.9 ارب مکعب میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ یہ منصوبہ سیلاب سے بچاؤ، بجلی کی پیداوار اور پانی کے وسائل کی تقسیم سمیت متعدد مقاصد کے لیے استعمال ہوگا۔منصوبے کا پہلا یونٹ جون میں فعال کیا گیا تھا، جس کے بعد مزید دو یونٹس کو بھی بجلی کے قومی نظام سے منسلک کردیا گیا۔ حکام کے مطابق اسٹیشن نے اب تک مجموعی طور پر 50 کروڑ کلو واٹ آور صاف بجلی پیدا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا 40 ہزار ٹن وزنی ’ڈرون کیریئر‘ آخری سمندری آزمائش میں داخل

تمام یونٹس مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد شوانگ جیانگ کو پاور اسٹیشن سے سالانہ تقریباً 7.7 ارب کلو واٹ آور بجلی پیدا ہونے کی توقع ہے، جبکہ دریائے دادو کے زیریں حصے میں موجود پن بجلی منصوبوں کی سالانہ پیداوار میں بھی تقریباً 6.6 ارب کلو واٹ آور اضافہ متوقع ہے۔

موضوعات : #chinadamhydropowerproject
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
China's 40,000-ton 'drone carrier' enters final sea trials
تازہ ترین

چین کا 40 ہزار ٹن وزنی ’ڈرون کیریئر‘ آخری سمندری آزمائش میں داخل

31 اگست , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
China's new aerial tanker boasts astonishing capabilities; the YY-20A will now command combat aircraft in addition to refueling them.
تازہ ترین

چین کے نئے فضائی ٹینکر کی حیران کن صلاحیت ، YY-20A اب جنگی طیاروں کو ایندھن دینے کے ساتھ کمانڈ بھی کرے گا

27 اگست , 2026
China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.
تازہ ترین

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Company secures $7 million in funding for lithium technology for fusion and advanced nuclear reactors in the US.

امریکا میں فیوژن اور جدید ایٹمی ری ایکٹرز کے لیے لیتھیم ٹیکنالوجی، کمپنی کو 70 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ مل گئی

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔