اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں آج مد مقابل ہیں ۔ یہ میچ پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہ کرنے والے قائد بابراعظم کیلئے بڑا امتحان ثابت ہو سکتا ہے ۔

پاکستان کو سیریز میں واپسی کیلئے ایڑ ی چوٹی کا زور لگاناپڑے گا جبکہ انگلینڈ سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اترے گی ۔ اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز اور 103رنز کے بڑے مارجن سے شکست سے دوچار کیا تھا ۔

بابراعظم نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ سینئر کھلاڑیوں کو باہر بٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ لارڈز میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کی جائے۔

قومی قائد بابر اعظم نے واضح کیا کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں۔

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ غلطیوں سے سیکھنا اور ذمہ داری لینا ہوگی۔ اگر بولرز مخالف ٹیم کے 20 کھلاڑی آؤٹ کر سکتے ہیں تو بیٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رنز بنائیں۔ یہ ذمہ داری صرف محمد رضوان کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی ہے۔

پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ بائولنگ اور فیلڈنگ سمیت ہر شعبے میں بری طرح ناکام نظر آئی تھی ۔ شائقین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے بھی شدید تنقید کی گئی تھی ۔تاہم عمر گل سمیت کئی کرکٹرز پرامید ہے کہ پاکستان سیریز میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شاہینوں کی اڑان یا انگلش ٹیم کا راج؟

واضح رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے برمنگھم میں شروع ہو گا ۔ انگلش ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : babarazamtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.
تازہ ترین

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar expresses grief over loss of life due to floods and landslides in China and Nepal.

اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔