ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

2 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز )انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے پاکستانی ٹیم نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے، بابر اعظم کے لارڈز میں بھرپور ٹریننگ سیشن نے شائقین کو بڑی خوشخبری دے دی

لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے بعد پاکستان ٹیم لندن پہنچی، جہاں کھلاڑیوں نے تقریباً تین گھنٹے پر مشتمل بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔

لارڈز کے تاریخی میدان میں کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز کیں، جس کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں بھی کی گئیں۔تاہم سب کی نظریں کپتان بابر اعظم پر جمی رہیں۔

انگلی کی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر رہنے والے بابر اعظم نے پریکٹس میں بھرپور شرکت کی۔ کپتان نے فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لینے کے بعد طویل اور بھرپور بیٹنگ سیشن بھی کیا۔

بابر اعظم کی پریکٹس نے پاکستانی شائقین کی امیدیں بڑھا دی ہیں کہ وہ جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں۔

موضوعات : babarazamcaptancricketpakistanteamtraning
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
Major change in Sri Lankan Test team Dhananjaya de Silva steps down as captain.
تازہ ترین

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی، دھننجایا ڈی سلوا نے کپتانی چھوڑ دی

8 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership
تازہ ترین

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
تازہ ترین

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ انتہائی مثبت قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
US military begins recruiting drone pilots

امریکی فوج میں ڈرون پائلٹوں کی بھرتی شروع

10 اکتوبر , 2026
اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

اقوام متحدہ کا ایل نینو کا موسمیاتی اثر مزید شدت اختیار کرنے کا الرٹ

10 اکتوبر , 2026
چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

10 اکتوبر , 2026
پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In