ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت غیر فعال،وزیراعظم کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی قائم

2 گھنٹے پہلے
A A
CT coronary angiography facility at PIMS Hospital non-functional; Prime Minister takes notice, inquiry committee formed.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت فعال نہ ہونے کا وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا، وزیراعظم نے معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر حقائق اور ذمہ داری کا تعین کیا جائے اور مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔

کمیٹی کے چیئرمین سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ہوں گے، جبکہ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، بریگیڈیئر ڈاکٹر جہانزیب علی، ڈاکٹر نصرت اللہ چوہدری، پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیات ملک، بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر عظمت حیات اور سی ٹی اینجیو ٹیکنیشن اے ایف آئی سی عمر فاروق بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔کمیٹی یہ بھی جانچے گی کہ 2022 سے پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی تکنیکی صلاحیت موجود تھی یا نہیں اور مطلوبہ مشینری، سافٹ ویئر اور تربیت یافتہ عملہ دستیاب تھا یا نہیں۔

تحقیقاتی کمیٹی 2022 سے اب تک پمز میں کیے گئے سی ٹی کورونری اینجیوگرامز کی تعداد، تاریخوں اور طریقہ کار کا ریکارڈ بھی چیک کرے گی۔کمیٹی کارڈیالوجی اور ریڈیالوجی شعبوں کے درمیان ریفرل میکنزم، رابطہ کاری اور انتظامیہ کے کردار کا جائزہ لے گی، جبکہ مریضوں کو معمول کے مطابق نجی مراکز بھیجنے کے معاملے کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

تحقیقاتی کمیٹی یہ بھی دیکھے گی کہ کیا کسی مخصوص نجی ادارے کو ترجیح دی گئی اور اس عمل کے نتیجے میں سرکاری ہسپتال سے کتنا مالیاتی کاروبار نجی مراکز کو منتقل ہوا۔کمیٹی عدم رابطہ کاری، بدانتظامی یا غفلت کے نتیجے میں عوامی مفاد کو پہنچنے والے نقصان اور ذمہ دار افسران یا دفاتر کا بھی تعین کرے گی۔

وزیراعظم نے تمام متعلقہ ریکارڈ اور شواہد کی مکمل جانچ کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ذمہ داروں کے خلاف قانون اور قواعد کے مطابق مزید کارروائی کی جاسکے۔

موضوعات : #pumsprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری
تازہ ترین

پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری

20 اگست , 2026
Barrister Gohar welcomes the Prime Minister's offer for talks.
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کا وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم

20 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif once again invites the opposition to talks.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

20 اگست , 2026
An important meeting of the federal cabinet, chaired by the Prime Minister, will be held today.
تازہ ترین

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

20 اگست , 2026
Hamza Shahbaz appointed head of the Prime Minister's Public Affairs Wing.
تازہ ترین

حمزہ شہباز وزیراعظم پبلک افیئرز ونگ کے سربراہ مقرر

19 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
اگلی خبر
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

یہ بھی پڑھیں

Ferrari car worth 11 billion rupees

11ارب روپے کی فراری گاڑی

22 اگست , 2026
Investigation into Mir Raza murder case in Karachi, business partner likely to be included in investigation

کراچی میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات،کاروباری شراکت دار کو شاملِ تفتیش کیے جانے کا امکان

22 اگست , 2026
Stem cell therapy improves heart function in 90% of heart failure patients.

اسٹیم سیل تھراپی سے 90 فیصد ہارٹ فیل مریضوں کے دل کی کارکردگی بہتر

22 اگست , 2026
The Peoples Party comes to power through a public mandate, not through back-door channels or by begging and pleading Sharjeel Memon.

پیپلز پارٹی بیک ڈور یا منت ترلے سے نہیں، عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آتی ہے: شرجیل میمن

22 اگست , 2026
Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔