پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

2 مہینے پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ممالک سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ مل کر اپنے ممالک اور پورے خطے کے دفاع اور سلامتی کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت کے باعث جنوبی ایشیا اور کروڑوں انسان ایٹمی تباہی سے محفوظ رہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پائیدار امن ہمارے عوام کے بہتر مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اپنے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر اپنا کردار جاری رکھے گا۔

موضوعات : #primeministerdonaldtrupislamabadshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ
اہم ترین 3

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.
تازہ ترین

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Hajj 2027 Receipt of applications postponed by one day; will now begin tomorrow.

حج 2027 ،درخواستوں کی وصولی ایک دن مؤخر، اب کل سے شروع ہوگی

یہ بھی پڑھیں

The Secretary-General will arrive in Pakistan tomorrow.

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے

5 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa is in the grip of terrorism, yet the Chief Minister is perched atop a container Uzma Bukhari.

خیبر پختونخوا دہشت گردی کی زد میں، وزیراعلیٰ کنٹینر پر چڑھا ہوا ہے: عظمیٰ بخاری

5 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia has halted the $2.5 billion World Cup stadium project in NEOM.

سعودی عرب نے نیوم میں 2.5 ارب ڈالر کا ورلڈ کپ اسٹیڈیم منصوبہ روک دیا

5 اکتوبر , 2026
Kuwait has revoked the citizenship of 415 individuals.

کویت نے 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔