منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حمزہ شہباز وزیراعظم پبلک افیئرز ونگ کے سربراہ مقرر

2 مہینے پہلے
A A
Hamza Shahbaz appointed head of the Prime Minister's Public Affairs Wing.
Share on Facebookwhatsapp

اسلا م آباد ( پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو وزیراعظم پبلک افیئرز ونگ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی زیر صدارت وزیراعظم پبلک افیئرز ونگ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو، ایم ڈی بیت المال اور معاون خصوصی محمد طلحہ نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عوامی شکایات اور مسائل کے جلد حل سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے

اجلاس میں عوامی مسائل کے ازالے کے لیے پبلک افیئرز ونگ کی کارکردگی مزید مؤثر بنانے اور شکایات کے بروقت حل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : #hamzashahbazprimeministerpublicaffairswing
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.
تازہ ترین

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The first Test between Pakistan and England starts today, Babar Azam out due to injury

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع، بابر اعظم انجری کے باعث باہر

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔