اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کا وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم

2 مہینے پہلے
A A
Barrister Gohar welcomes the Prime Minister's offer for talks.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش کو خوش آئند قرار دے دیا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، سیاسی مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دفاع اور جمہوریت کی مضبوطی قانون کی بالادستی سے ہی ممکن ہے۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ضروری طبی ٹیسٹ مکمل ہونے تک عمران خان اسپتال میں رہیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، ایسے حالات میں مذاکرات ہونے چاہئیں اور سیاسی مسائل کا حل نکالا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا ہی ملک کے مفاد میں ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان کے دفاع اور جمہوریت کی مضبوطی قانون کی بالادستی سے ہی ممکن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لیے کوششیں کررہی ہے۔بیرسٹر گوہر نے واضح کیا کہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزاد عدلیہ ہی مضبوط جمہوری نظام کی بنیاد ہیں۔دوسری جانب بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور اسپتال میں قیام کے حوالے سے بھی بات کی۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ضروری طبی ٹیسٹ مکمل ہونے تک اسپتال میں رہیں گے۔انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت ملنے کو بھی اچھی بات قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب معدنیات کی دوڑ میں شامل، افریقہ کے لیے نیا حریف

وی او:بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ضروری طبی معائنے اور ٹیسٹ مکمل ہونا اہم ہے، جس کے بعد ان کی اسپتال سے منتقلی یا آئندہ کے علاج سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت دینے کے اقدام کو سراہا۔

موضوعات : #barriestergoharprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.
تازہ ترین

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

9 اکتوبر , 2026
We will not allow terrorists to spread unrest, says Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردوں کو بدامنی نہیں پھیلانے دیں گے ،وزیراعظم

8 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
قومی اسمبلی میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل اور ڈیفنس فورسز آف پاکستان ترمیمی بل منظور

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔