منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان ناروے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی امن اور علاقائی استحکام سے متعلق پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا، جبکہ مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ناروے کے وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

ملاقات میں پاکستان اور ناروے نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں روابط مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

موضوعات : #fieldmarshalasimmunirnorway
ShareSend

متعلقہ خبریں

5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.
تازہ ترین

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026
Field Marshal visits Peshawar Corps Headquarters; vows to ensure lasting peace and stability in the country.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ملک میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کا عزم

22 ستمبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir's visit to Pakistan Ordnance Factories, Wah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ

29 اگست , 2026
A positive role by the youth against social media propaganda is essential Field Marshal Asim Munir.
تازہ ترین

سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

28 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Chinese aircraft completes first international commercial flight.

چینی طیارے کی پہلی بین الاقومی کمرشل پرواز مکمل

یہ بھی پڑھیں

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

آذربائیجانی لڑکی ڈیانا کا پاکستانی شوہر سے طلاق نامہ سامنے آگیا

29 ستمبر , 2026
فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ آئین میں کیا طریقہ کار ہے

29 ستمبر , 2026
OpenAI has halted the release of its new artificial intelligence model, Astra 6.1.

اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت کے نئے ماڈل آسٹرا 6.1کا اجرا روک دیا

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔