پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

33 منٹس پہلے
A A
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.
Share on Facebookwhatsapp

اوسلو ( پاک ترک نیوز) ناروے کے پہاڑی برفانی علاقوں سے آثار قدیمہ کے ماہرین نے 48 قدیم تیر دریافت کرلیے، جن میں ایک تیر کی عمر 5 ہزار سے 6 ہزار سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔یہ نایاب تیر ناروے کے یوتون ہائمن پہاڑی سلسلے میں موجود برفانی علاقے سے ملا۔ تیر میں پتھر کی تختی نما نوک، لکڑی کا ڈنڈا اور قدیم دور میں باندھنے کے لیے استعمال ہونے والے ریشوں کے آثار بھی موجود ہیں۔ماہرین کے مطابق برف پگھلنے کے باعث اب ایسے آثار سامنے آرہے ہیں جو پہلے ہزاروں سال تک برف کی تہوں میں محفوظ تھے۔ حالیہ دریافتوں میں پتھر کے زمانے اور کانسی کے زمانے سے تعلق رکھنے والی اشیا کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کے لیے بڑا جھٹکا

ناروے کے برفانی آثار قدیمہ کے پروگرام کے مطابق 2006 میں تحقیق شروع ہونے کے وقت زیادہ تر دریافت ہونے والی اشیا کی عمر دو ہزار سال سے کم تھی اور وائکنگ دور کے آثار زیادہ عام تھے، تاہم اب اس سے کہیں قدیم اشیا مسلسل برآمد ہورہی ہیں۔گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ماہرین نے 73 آثار قدیمہ کے مقامات ریکارڈ کیے اور 5 ہزار سے زائد نوادرات دریافت کیے ہیں، جن میں تیر، کمانیں، شکار کا سامان، کپڑے، جوتے اور روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیا شامل ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برفانی ماحول نے لکڑی، کھال، ریشوں اور کپڑے جیسی نازک اشیا کو ہزاروں سال تک محفوظ رکھا، جس سے قدیم انسانوں کے رہن سہن، سفر اور شکار کے طریقوں کے بارے میں اہم معلومات حاصل ہورہی ہیں۔

موضوعات : arrowglaciersnorway
ShareSend

متعلقہ خبریں

Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

13 اگست , 2026
Building a tunnel under the snow-capped mountains
تازہ ترین

برف پوش پہاڑوں کے نیچے سرنگ کی تعمیر

6 اگست , 2026
پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ
پاکستان

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر پگھلنے ،بارشوں سے سیلاب کا الرٹ

13 جون , 2026
Norway's amazing undersea tunnel project
تازہ ترین

سمندر کے اندر ٹنل،ناروے کا حیران کن منصوبہ

25 اپریل , 2026
ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام
تازہ ترین

ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام

10 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں

What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔