جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

2 مہینے پہلے
A A
Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جواب دے دیا ،رانا ثناء اللہ نے کہا الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے، ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نےدعویٰ کیا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔دو روز بعد باغ سے مزید شیر کامیاب ہو کر اسمبلی پہنچیں گے، کشمیری عوام نے میاں نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا مسلم لیگ ن پنجاب کے عوامی خدمت کے ماڈل کو آزاد کشمیر میں آگے بڑھائے گی، نواز شریف نے جو وعدے کیے وہ پورے کیے جائیں گے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پاکستان اور کشمیر کا رشتہ لازوال ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستانیوں اور کشمیریوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی سازش کر رہا ہے، بھارتی عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر امیر مقام نے بھی آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔امیر مقام نے کہا آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت بن چکی ہے، پیپلز پارٹی کو سوچنا چاہیے کہ عوام نے انہیں کیوں مسترد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر انتخابات ، تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

انہوں نے کہا صدر آپ کا، وزیراعظم آپ کا، پھر دھاندلی کیسے ہوئی؟ یہ رونے دھونے کا وقت نہیں۔وفاقی وزیر نے پیپلز پارٹی سے سوال کیا کہ اپنے ماضی، حال اور مستقبل کا پلان بتائیں، عوام آپ کو حکومت کیوں دیں؟

امیر مقام کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے پیپلز پارٹی کے ایجنڈے پر عمل نہیں کیا، اپنے عوام کو تکلیف میں ڈالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کسی کا حق چھیننا نہیں چاہتے اور کسی کو حق چھیننے بھی نہیں دیں گے۔

موضوعات : pmlnpppranasanaullah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی
پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ اور اسحاق ڈار میں تلخ کلامی

12 ستمبر , 2026
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

12 ستمبر , 2026
Non-bailable arrest warrants issued for 51 PML-N leaders, including Talal Chaudhry, Musadik Malik, and Javed Latif.
تازہ ترین

طلال چودھری ،مصدق ملک ،جاوید لطیف سمیت ن لیگ کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

11 ستمبر , 2026
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy
تازہ ترین

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

5 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
اگلی خبر
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
Mir Raza's family's request to summon senior police officers in personal capacity rejected

میر رضا کے اہل خانہ کی سینئر پولیس افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی درخواست مسترد

25 ستمبر , 2026
Sindh High Court bans video and photography

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔