اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ : پاکستان اور یو اے کے کل ہونیوالے میچ پر سوالیہ نشا ن برقرار

7 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ : پاکستان اور یو اے کے کل ہونیوالے میچ پر سوالیہ نشا ن برقرار
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کل ہونیوالے میچ پر سوالیہ نشان برقرارہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایشیا کپ 2025کےاہم مقابلے میں کل متحدہ عرب امارات کے مد مقابل آنا تھا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔
دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ فائنل کی صورت اختیار کر گیا ہے ۔ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر دو ،دو پوائنٹس کے ساتھ برابر ہیں ۔ دونوں ٹیموں نے اپنے پہلے پہلے میچ میں عمان کو شکست سے دوچار کیا تھا اور دونوں ہی ٹیموں کوبھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم اگلے رائونڈ سپر فور میں پہنچ جائے گی جبکہ بھارت پہلے یہ دونوں میچز جیت کر سپر فور کیلئے کوالیفائی کر چکا ہے ۔
تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کی پاسداری نہ کرنے پر آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ کر میچ ریفری پائی کرافٹ اور ایونٹ ڈائریکٹر اینڈریو پارسل کو ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔
پی سی بی کے مطالبہ تھا کہ اگر آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا تو پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہیں لے گی۔
دوسری جانب آئی سی سی نے پاکستان کی جانب سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ بھی کر دیا گیا۔
بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے اس مؤقف کو بھی تسلیم نہیں کیا کہ میچ ریفری نے بھارتی ٹیم کے دباؤ پر متنازع اقدام کیا،گراؤنڈ میں موجود ایشین کرکٹ کونسل کے رکن نے ہی پائی کرافٹ کو "ہینڈ شیک” نہ کرنے کے حوالے سے کہا تھا۔
پائی کرافٹ کو پورے ایشیا کپ سے ہٹانے کے بجائے صرف پاکستان کے میچز سے الگ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے اور ان میچز میں سابق ویسٹ انڈین کرکٹر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری مقرر کرنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب گروپ بی میں بھی دلچسپ صورتحال ہے ۔ سری لنکا دونوں میچز جیت کر 4پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بنگلہ دیش اور افغانستان آج اہم میچ میں مد مقابل ہیں ۔ بنگلہ دیش شکست کی صورتحال میں سپر فور کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا جبکہ افغانستان اگر نہ بھی جیت سکا تو اسے سری لنکا سے میچ کا انتظار کرنا پڑے گا ۔ اگر سری لنکا کیخلاف افغان ٹائیگرز جیت جاتےہیں تو تینوں ٹیموں کے 4پوائنٹس ہو جائیں گے جہاں سپر فور کا فیصلہ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا ۔

موضوعات : asiacupmartchrefreepakturknewspakvsindiapakvsuae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Congratulations to the team that won the U-19 Asia Cup
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ جیتنےوالی ٹیم پرانعامات کی بارش

22 دسمبر , 2025
پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
تازہ ترین

پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنلز،پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

19 دسمبر , 2025
پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں کل مد مقابل
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں کل مد مقابل

18 دسمبر , 2025
پاکستان نے انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
تازہ ترین

پاکستان نے انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

16 دسمبر , 2025
اگلی خبر
وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

یہ بھی پڑھیں

Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

19 اپریل , 2026
Night shift..alarm bell

رات کی شفٹ۔۔خطرے کی گھنٹی

19 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026
There is still a long way to go with America, says Iranian speaker

امریکا کے ساتھ ابھی بہت فاصلہ ہے ،ایرانی سپیکر

19 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔