جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

2 مہینے پہلے
A A
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی۔

پی سی بئی کے مطابق حمزہ نذر کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے،حمزہ نذر کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر دو سال کی پابندی بھی لگائی گئی ہے۔

حمزہ نذرنے ویزہ درخواست میں غلط معلومات جمع کرائیں۔پی سی بی نے معاملے پر انکوائری کمیٹی قائم کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشری بی بی کو بھی قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کر دی

پی سی بی کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے شواہدکا جائزہ لینے اور مؤقف سننے کے بعد سفارشات کرکٹ بورڈ کو پیش کیں،غلط بیانی،معلومات چھپانے جیسے معاملات کو سنجیدگی سے لیاجاتاہے۔

موضوعات : #hamzanazarfine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ
تازہ ترین

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
Motorists who violate traffic laws, take heed.
تازہ ترین

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

4 جولائی , 2026
UAE Central Bank fines foreign bank branch Dh20 million
تازہ ترین

یو اے ای سینٹرل بینک کاغیر ملکی بینک کی برانچ کو 2 کروڑ درہم جرمانہ

25 جون , 2026
خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ
پاکستان

خراب انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے پر کمپنی کو جرمانہ

19 جون , 2026
Pakistan cricket team fined for slow over-rate in Dhaka Test
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ، سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو جرمانہ

15 مئی , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

24 ستمبر , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

24 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔