اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

2 مہینے پہلے
A A
دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز ) دبئی سے اسلام آباد آنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پی کے 212 آپریشنل تاخیر کے باعث کئی گھنٹے رکی رہی، چند مسافروں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے کاک پٹ میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر دبئی سکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مشتعل مسافروں کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات دبئی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 212 خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی۔ دبئی ایئرپورٹ حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت تمام پروازوں کی روانگی کے درمیان 10،10 منٹ کا وقفہ مقرر کیا، جس کی وجہ سے پی آئی اے کا طیارہ روانگی کے لیے تیار ہونے کے باوجود تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک رن وے پر انتظار کرتا رہا۔

انتظار کے دوران مسافروں کو طیارے کے اندر ہی کھانا فراہم کیا گیا، تاہم کھانے کے بعد چند مسافروں نے بد نظمی شروع کر دی اور کاک پٹ میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی، تاہم ایک مشتعل مسافر نے طیارے کی کھڑکی بھی توڑ دی۔

واقعے کے بعد دبئی سیکیورٹی حکام کو فوری طور پر اطلاع دی گئی، جنہوں نے طیارے کا دروازہ کھلوا کر ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام مسافروں کو حراست میں لے لیا۔

واقعے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا، جبکہ دیگر مسافروں اور عملے کو ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔ پی آئی اے کے مطابق پرواز اب آج رات 11:15 بجے دبئی سے اسلام آباد کے لیے روانہ کی جائے گی۔

موضوعات : dubaiflightpassengerpia
ShareSend

متعلقہ خبریں

PIA plans to start direct flights to Maldives
تازہ ترین

پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ

26 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.
تازہ ترین

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

25 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.
تازہ ترین

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
اگلی خبر
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔