جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوئٹہ ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 35ہو گئی

2 گھنٹے پہلے
A A
Quetta Coal mine explosion; death toll of workers rises to 35.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 35 ہوگئی ، جبکہ دیگر کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کان کے مالک کے مطابق دھماکے کے وقت کان کے اندر 42 مزدور موجود تھے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میتھین گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔ جاں بحق اور متاثرہ مزدوروں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے بتایا جا رہا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے واقعے کی وجوہات کا تعین کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شہداء پر سیاست ناقابلِ قبول، دہشت گردی کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے: سرفراز بگٹی

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان نے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ اگر تحقیقات میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات : balochistanminequetta
ShareSend

متعلقہ خبریں

Politics over martyrs is unacceptable; we will combat terrorism on every front Sarfraz Bugti
تازہ ترین

شہداء پر سیاست ناقابلِ قبول، دہشت گردی کا ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے: سرفراز بگٹی

31 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک
پاکستان

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
Operations in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan 32 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں آپریشن ،32دہشت گرد ہلاک

29 جولائی , 2026
Balochistan provincial ministers meet President Asif Zardari.
تازہ ترین

صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات

24 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل
اہم ترین 2

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026
بلوچستان میں آپریشن،مزید 4خارجی ہلاک ،تعداد 109ہو گئی
اہم ترین 3

بلوچستان میں آپریشن،مزید 4خارجی ہلاک ،تعداد 109ہو گئی

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
Approval granted to confer Nishan-e-Imtiaz (Military) upon Commander National Strategic Command General Aamir Raza.

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
The third round of talks between the Peoples Party and the Muslim League (N) also concluded without result.

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ ختم

31 جولائی , 2026
The heavy, relentless spell of monsoon rains

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
Schools in Sindh will open on August 1st.

سندھ میں اسکول یکم اگست کو کھلیں گے

31 جولائی , 2026
Lahore Conclusion of the case regarding the deaths of a mother and her three children—the mother herself turned out to be the killer.

لاہور،ماں اور3بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ،ماں ہی قاتلہ نکلی

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔