منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا متوقع شیڈول ،ایونٹ 7فروری سے 8مارچ تک ہونے کا امکان

7 مہینے پہلے
A A
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا متوقع شیڈول ،ایونٹ 7فروری سے 8مارچ تک ہونے کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 آئندہ برس سات فروری سے آٹھ مارچ تک کھیلے جانے کا امکان ہے۔
میگا ایونٹ کی میزبانی بھارت اور سری لنکا کریں گے، آئندہ برس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔
2026ء کے ورلڈ کپ میں 20ٹیمیں حصہ لیں گے، بھارت میں میچز کم از کم 5 وینیوز اور سری لنکا میں 2 وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔
فائنل احمد آباد یا کولمبو میں کھیلا جائے گا، اس کا انحصار پاکستان کے فائنل میں پہنچنے پر ہے اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو فائنل کولمبو میں ہوگا، پاکستان کے فائنل میں نہ پہنچنے کی صورت میں فائنل احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گی جب کہ آئی سی سی شیڈول کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہے۔ اس ورلڈ کپ میں 20ٹیمیں شریک ہوں گی جن میں سے 15کی تصدیق ہو چکی ہے۔
جن ٹیموں کی تصدیق ہوئی ہے ان میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، سری لنکا، انگلینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، امریکا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، آئر لینڈ، کینیڈا، نیدرلینڈز اور اٹلی کی ٹیم شامل ہے۔
2 ٹیمیں افریقا اور 3ایشیا اینڈ ایسٹ ایشیا پیسفک کوالیفائر سے شریک ہوں گی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 فارمیٹ کے مطابق ہی کھیلا جائے گا۔
20ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، تمام گروپس کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلہ کھیلیں گی، سپر ایٹ مرحلے کے 2 گروپس کی پہلی دو، دو بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

موضوعات : srilankat20worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

9 اپریل , 2026
PSL 11 Pindi wins toss, elects to bat against Zalmi
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پنڈیز کا ٹاس جیت کر زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

28 مارچ , 2026
Which player's number in the T20 rankings
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

11 مارچ , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
Who is the T20 World Player of the Tournament
تازہ ترین

ٹی 20ورلڈ کا پلیئر آف دی ٹورنا منٹ کون؟

6 مارچ , 2026
اگلی خبر
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Indian Chief of Defense Staff admits worst defeat in Operation Sindoor

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کاآپریشن سندور میں بدترین شکست کااعتراف

21 اپریل , 2026
Big news about government employee salaries

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں بڑی خبر

21 اپریل , 2026
Chinese Ambassador meets Ishaq Dar

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات

21 اپریل , 2026
Trump's warning, Iran's denial, region in danger again

ٹرمپ کی وارننگ ،ایران کا انکار،خطہ پھر خطرہ میں

21 اپریل , 2026
Government bus employee tortures girl in Lahore

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔