منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان

7 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹونٹی 2025 کیلئے پاکستان کے 2 امپائرز میچ آفیشلز میں شامل ہیں۔ آصف یعقوب اور فیصل آفریدی ایشیا کپ ٹی 20 میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔
سری لنکا، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کے بھی دو دو امپائرز کو میچ آفیشلز میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ رچی رچرڈسن اور اینڈی پائیکروفٹ میچ ریفری مقرر کر دیئے گئے۔
ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آصف یعقوب آن فیلڈ اور فیصل آفریدی ٹی وی امپائر ہوں گے۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 کا پہلا میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کل 9 ستمبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے۔
ایشیا کپ 2025 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جا رہا ہے۔ جو 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ایشیا کپ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں بھارت، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور عمان شامل ہیں۔ جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ کھیل رہا ہے۔

موضوعات : asiacupasifyaqoobmatchtvempireumpire
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
Arab countries announce to evacuate US military bases...
تازہ ترین

پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلہ دیش کی جانب سے291رنز کا ہدف

15 مارچ , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

یہ بھی پڑھیں

Degree verification with one click, a new digital era in Pakistan

ایک کلک پر ڈگری کی تصدیق ،پاکستان میں نیا ڈیجیٹل دور

21 اپریل , 2026
Urdu departments established in three universities in Turkey

ترکیہ کی تین جامعات میں اردو کے شعبے قائم

21 اپریل , 2026
UN Secretary-General expresses concern over closure of Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز کی بندش پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

21 اپریل , 2026
Pakistan extends closure of airspace for Indian flights

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

21 اپریل , 2026
Israel, Lebanon talks to be held in Washington on Thursday

اسرائیل ،لبنان مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔