منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

7 مہینے پہلے
A A
نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

نوشہرو فیروز(پاک ترک نیوز ) نوشہرو فیروز میں تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افسوس ناک واقعہ نوشہرو فیروز میں سدھوجا کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر گاڑی سے جا ٹکرایا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے، دو مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت علی احمد جانوری کے طور پر ہوئی ہے، جو ضلع خیرپور کے گاؤں لقمان جان محمد جانوری کا رہائشی تھا، علی احمد جانوری کے والد غلام محمد جانوری کی کراچی میں وفات ہوگئی تھی اور وہ اپنے والد کی میت کو گاؤں لے جا رہے تھے کہ یہ المناک حادثہ پیش آیا۔
علی احمد جانوری کی بیوی شبیراں اور بیٹی اسماء بھی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں، میتیں ان کے آبائی گاؤں روانہ کر دی گئیں ہیں۔

موضوعات : ambulancehospitalnosherafreoz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Video of guards drawing blood from people at Lahore hospital goes viral
تازہ ترین

لاہورکے ہسپتال میں گارڈ کے لوگوں کے خون نکالنے کی ویڈیو وائرل

31 مارچ , 2026
Head coach Mike Hesson undergoes surgery in Lahore hospital
تازہ ترین

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کےہسپتال میں سرجری

27 مارچ , 2026
Hospital in Kabul not targeted, Atta Tarar says
تازہ ترین

کابل میں ہسپتال کونشانہ نہیں بنایا گیا،عطاتارڑ

17 مارچ , 2026
Student's death at university, students protest strongly
تازہ ترین

طالب علم کی یونیورسٹی میں موت ،طلبا کا شدید احتجاج

9 مارچ , 2026
فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اہم ترین

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

21 نومبر , 2025
وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت
تازہ ترین

وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

3 ستمبر , 2025
اگلی خبر
سٹاک ایکسچینج میں بلندی کا نیا ریکارڈ؛ معیشت کی سمت درست اور ترقی کا سفر جاری ہے، وزیراعظم

سٹاک ایکسچینج میں بلندی کا نیا ریکارڈ؛ معیشت کی سمت درست اور ترقی کا سفر جاری ہے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In