بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

4 مہینے پہلے
A A
Food crisis in Afghanistan severe; 90% of children affected.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر ہو گئے، افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں اور انتظامی نااہلی نے عوام بالخصوص بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں غذائی بحران سے متعلق ہنگامی الرٹ جاری کردیا،رپورٹ کے مطابق تقریباً 37 لاکھ افغان بچے شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔

یونیسف کے مطابق 90 فیصدافغان بچے روزمرہ کی خوراک میں صحت مند نشوونما کے لیے ضروری اجزاء حاصل نہیں کر پاتے ،فوری علاج اور اضافی خوراک کے محتاج 85 فیصد بچوں کی عمریں دو سال سے بھی کم ہیں ۔

یونیسف کے مطابق شدید غذائی بحران سےافغان لڑکوں کے مقابلے میں بچیوں میں جسمانی کمزوری اور لاغر پن کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔غذا کی اس شدید کمی نے بچوں کی اموات اور جسمانی کمزوری کے خطرات کو 6 گنا بڑھا دیا ہے،

یہ بھی پڑھیں: ماجد ستی قتل کیس ،فرخ کھوکھر سمیت 3ملزموں کو عمر قید

عالمی ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم معاشی استحکام اور انسانی جانیں بچانے کے بجائے اپنے نظریاتی ایجنڈے اور مسلح گروہوں کی پشت پناہی کو ترجیح دے رہی ہے

عالمی ماہرین نے کہاافغان طالبان رجیم کی انتہا پسند پالیسیوں اور سنگین انتظامی نااہلی نے معصوم افغان شہریوں کو بھوک، افلاس اور محرومی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور فاقہ کشی نے عام شہریوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

موضوعات : childrenfoodافغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر
ShareSend

متعلقہ خبریں

In the Neelum Valley, a vehicle plunged into the Neelum River, resulting in the deaths of 4 children.
تازہ ترین

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
World Food Day Maryam Nawaz pays tribute to farmers; announces the establishment of ten more 'Agri Malls' in Punjab.
تازہ ترین

عالمی یوم خوراک، مریم نواز کا کسانوں کو خراج تحسین، پنجاب میں مزید دس ایگری مال قائم کرنے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026
Food will come from the sky, drones will deliver it to your door in just five minutes
تازہ ترین

آسمان سے آئے گا کھانا، ڈرون صرف پانچ منٹ میں آپ کے دروازے پر

6 اکتوبر , 2026
Punjab Decision taken to launch a school meal program worth Rs 6.87 billion, providing students with milk three days a week and biscuits one day a week.
تازہ ترین

پنجاب :اسکولوں میں طلبا کو 3دن دودھ ،ایک دن بسکٹ ، 6 ارب 87 کروڑ روپے کا اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Isa Khel 4 young children die of suffocation inside a car.
تازہ ترین

عیسیٰ خیل ، کار کے اندر دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

3 اگست , 2026
اگلی خبر
The FIFA World Cup semi-final round will begin tomorrow.

فیفاورلڈکپ کے سیمی فائنل راؤنڈ کا کل سےآغاز ہوگا

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔