ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق

43 منٹس پہلے
A A
In the Neelum Valley, a vehicle plunged into the Neelum River, resulting in the deaths of 4 children.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد(پاک ترک نیوز)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق جبکہ 3 بچے اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار بچے اسکول جا رہے تھے کہ گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں میں 3 بھائی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار تمام بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

موضوعات : childrenneelamvaley
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley
تازہ ترین

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Isa Khel 4 young children die of suffocation inside a car.
تازہ ترین

عیسیٰ خیل ، کار کے اندر دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

3 اگست , 2026
How many children beg Federal Constitutional Court seeks a report.
تازہ ترین

کتنے بچے بھیک مانگتے ہیں ؟وفاقی آئینی عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

16 جولائی , 2026
Food crisis in Afghanistan severe; 90% of children affected.
تازہ ترین

افغانستان میں غذائی بحران سنگین،90 فیصد بچے متاثر

14 جولائی , 2026
After the Kahna tragedy, the roof of another school collapsed; one child died, and four were injured.
تازہ ترین

سانحہ کاہنہ کے بعد ایک اور سکول کی چھت گر گئی،بچہ جاں بحق ،4زخمی

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
China's big military move to become a superpower

چین کی سپر پاور بننے کیلئے بڑی عسکری چال

یہ بھی پڑھیں

Efforts to eradicate polio must continue, says President Zardari.

پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی ،صدر زرداری

24 اکتوبر , 2026
Despite global economic uncertainty, Pakistan's economic recovery journey continues, says Finance Minister

عالمی معاشی بے یقینی کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی کا سفر جاری ہے، وزیر خزانہ

24 اکتوبر , 2026
China's big military move to become a superpower

چین کی سپر پاور بننے کیلئے بڑی عسکری چال

24 اکتوبر , 2026
In the Neelum Valley, a vehicle plunged into the Neelum River, resulting in the deaths of 4 children.

وادی نیلم میں گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 بچے جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reiterates commitment to the complete eradication of polio.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔