منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک فوج کے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر کو چلاس کے قریب حادثہ، 5 جوان شہید

8 مہینے پہلے
A A
پاک فوج کے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر کو چلاس کے قریب حادثہ، 5 جوان شہید
Share on Facebookwhatsapp

چلاس(پاک ترک نیوز ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ سمیت عملے کے 5 ارکان شہید ہوئے، شہید ہونے والوں میں پائلٹ ان کمانڈر میجر عاطف، کوپائلٹ میجر فیصل، فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی پیدا ہوئی۔
صوبائی حکومت نے دیامر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور طبی عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور گورنر نے دیامر میں ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اس سےق بل گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ ’ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے‘، جس میں 2 پائلٹ اور 3 ٹیکنیکل سٹاف سوار تھے۔

موضوعات : chalasgilgatbaltistanhelicopterrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces conduct intelligence-based operation in Bannu, two terrorists killed
اہم ترین 2

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

20 اپریل , 2026
Travel from Lahore to Rawalpindi in 2 and a half hours
تازہ ترین

لاہور سے راولپنڈی کا سفر سوا 2گھنٹے میں

17 اپریل , 2026
Another motorway project in Pakistan, through which areas will the new road pass
تازہ ترین

پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا منصوبہ ،کون کون سے علاقوں سے نئی سڑک گزرے گی؟

11 اپریل , 2026
Rawalpindi's fourth consecutive defeat in PSL XI
تازہ ترین

پی ایس ایل الیون میں راولپنڈیز کو مسلسل چوتھی شکست

7 اپریل , 2026
Major security forces operation kills 8 foreigners in North Waziristan
تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، شمالی وزیرستان میں 8 خارجی ہلاک

2 اپریل , 2026
PSL 11 Pindi wins toss, elects to bat against Zalmi
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پنڈیز کا ٹاس جیت کر زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
جاپان اور جنوبی کوریا میں ریکارڈ گرمی ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

جاپان اور جنوبی کوریا میں ریکارڈ گرمی ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔