ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

2 مہینے پہلے
A A
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران میں سات لاکھ سے خاموش آتش فشاں میں بیدار ہونے لگا ،ایران کے جنوب مشرق میں واقع ماونٹ تفتان کے نیچے بڑھتا ہوا دباؤ ماہرین کے لیے ایک نیا الرٹ بن گیا ہے۔ سیٹلائٹ ڈیٹا نے ایسی تبدیلی پکڑی ہے جو مستقبل میں کسی بڑے واقعے کا پیش خیمہ بھی ہو سکتی ہے۔
ایران کے جنوب مشرق میں واقع ماؤنٹ تفتان میں معمولی سی زمینی اُبھار نے ماہرین کو چونکا دیا ہے۔ کیا یہ ایک بڑے خطرے کی شروعات ہے؟ آئیے جانتے ہیں اس اہم تحقیق کی تفصیل۔


ایران کے جنوب مشرق میں واقع نو سے دس ماہ کے دوران ماونٹ تفتان کی سطح بلند ہو گئی ، بظاہر یہ معمولی تبدیلی لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق یہ ایک بڑی اندرونی سرگرمی کا اشارہ ہے۔
زمین کا ابھار آتش فشاں کے عین اوپر مرکز میں دیکھا گیا ،یہ عمل دس ماہ جاری رہا اور ابھی تک واپس نہیں آیااس کا مطلب ہے کہ اندرونی دباؤ اب بھی موجود ہے
ماہرین کے مطابق دباو 490 سے 630 میٹر کی گہران میں پیدا ہو رہا ہے جو ہائیڈرو تھرمل سسٹم (گرم پانی اور گیسوں کا نظام) کی نشاندہی کرتا ہے۔


یہ دباو پگھلا ہوا لاوا نہیں بلکہ گیسز کے جمع ہونے سے پیدا ہو رہا ہے ،یعنی ابھی فوری آتش فشانی دھماکے کا خطرہ کم ہے، مگر صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
آتش فشاں کے اندر عام طور پر تین لیئرز ہوتی ہیں ، جن میں گہرا میگما ریزروائر، گیس اور گرم پانی کا نظام شامل ہے۔

موضوعات : #iran#Volcanotehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Arrangements for the funeral prayer of martyred Supreme Leader of Iran, Ayatollah Ali Khamenei
تازہ ترین

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات

3 جون , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian telephoned the Prime Minister
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

29 مئی , 2026
Iran, US deal final, US media claims
تازہ ترین

ایران ،امریکا ڈیل فائنل ،امریکی میڈیا کا دعویٰ

29 مئی , 2026
بندر عباس پر امریکی حملہ یو این چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسماعیل بقائی
اہم ترین 2

بندر عباس پر امریکی حملہ یو این چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسماعیل بقائی

28 مئی , 2026
Iranian media releases initial details of proposed deal with US
تازہ ترین

ایرانی میڈیا نے امریکا کے ساتھ مجوزہ معاہدے کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دیں

27 مئی , 2026
Iranian Revolutionary Guard shoots down US drone, fires on F-35 fighter jet
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرایا ،ایف 35فائٹر جیٹ پر فائرنگ

26 مئی , 2026
اگلی خبر
Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔