بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

3 مہینے پہلے
A A
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ہے جس میں وزیرِ اعظم نے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا پی تھری اے کی کارکردگی کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے یہ ادارہ نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گا،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کو وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی جانچنے کا حصہ بنایا جائے۔
بریفنگ میں بتایا گیا نئے نظام کے تحت پی تھری اے کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اور نجکاری ڈویژن کریں گے،اجلاس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ ، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، احسن اقبال، مشیر وزیرِ اعظم محمد علی، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

موضوعات : #primeminiterislamabadshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

25-year-old man collapses and dies during Islamabad Police recruitment run.
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس بھرتی کیلئے دوڑ ،25سالہ نوجوان گر کر جاں بحق

29 جولائی , 2026
Kuwaiti Foreign Minister arrives in Pakistan for a two-day visit.
تازہ ترین

کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

29 جولائی , 2026
Equipping the youth with modern technology and artificial intelligence is the need of the hour Prime Minister.
تازہ ترین

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،مصنوعی ذہانت سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
Approval of proposed amendments to the Pakistan Oil Refining Policy 2023
اہم ترین 2

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری

28 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.
تازہ ترین

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

یہ بھی پڑھیں

The Election Commission played the role of the CCD, says Hassan Murtaza.

الیکشن کمیشن کا کردار سی سی ڈی والا تھا،حسن مرتضیٰ

29 جولائی , 2026
PPP alleges rigging in the Azad Kashmir election and presents evidence to the media.

پی پی کا آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام ،ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئے

29 جولائی , 2026
Sarfaraz Ahmed hints at team changes for the next Test.

سرفراز احمد کا اگلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ

29 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
Armed individuals have taken up fortified positions in buildings in Rawalakot and are attacking security forces, says the Azad Kashmir Police spokesperson.

مسلح افراد راولا کوٹ کی عمارتوں پر مورچہ بند ہو کر فورسز پر حملہ آور ہیں ،ترجمان آزاد کشمیر پولیس

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔